اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
ابھی تک دل میں ہی ہے چاچو۔ بھائی سے مانگ کر لیا تھا کہ مجھ کیم والا موبائل چاہئے ۔ اور خود ہی سنبھال نہیں پائی ۔ دُکھ تو ہوگا نا زندگی میں پہلی بار لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے کوئی قیمتی چیز ہاتھ سے گنوائی ہے :battingeyelashes:
یہاں پر اتنے سارے لوگ آن لائن ہے اور سب کے سب چپ کا روزہ رکھے بیٹھے ہیں
شمشاد چاچو
نایاب لالہ
ابن سعید سعود لالہ
ناز پری
خرم شہزاد خرم
سب کو جرمانہ ہوئے گا :battingeyelashes: