نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ورلڈ کپ آ رہا ہے

    برطانیہ میں‌‌‌‌‌‌‌‌‌بھی‌‌‌لوگوں نے گاڑیوں پر جھنڈے لگانے شروع کر دیے ہیں مگر تب تک جب تک برطانیہ جیتتا رہے گا۔ :)
  2. محب علوی

    اردو لکھنے پڑھنے میں مدد

    نبیل اس پوسٹ کی اصل جگہ تو اردو لکھنے پڑھنے میں مدد والا فورم ہے اور اسے وہیں ہونا چاہیے۔ دوسرا اردو کا انسٹالر جس میں اردو کی سپورٹ شامل ہے ایک دو فونٹس کے ساتھ اس کا ایک ورژن تو اپ لوڈ کردو ، یہ بھی بہت ضروری ہے۔
  3. محب علوی

    تعارف ہیلو

    بالکل گذرا ہے اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ، شمشاد پوری رات پہرے داری کررہے ہیں ، تم بھی جگائے رکھنا ، آج کی رات خالی نہ جانے پائے۔ :)
  4. محب علوی

    تعارف ہیلو

    اب تو لگتا ہے ایک بجے بہت چوکنے ہو کر بیٹھنا پڑے گا شمشاد کو بھی اور مجھے بھی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کل رات ایک بجے پر بات چلی جائے گی :)
  5. محب علوی

    اردو لکھنے پڑھنے میں مدد

    ایک پوسٹ باوجود کوشش کے مجھے نہیں مل رہی۔ پوسٹ تھی اردو لکھنے کے لیے کی بورڈ‌ کی تصویری شکل جس میں ساری کنجیوں کی تفصیل تھی اور جسے دیکھ کر نئے سیکھنے والے انگریزی کنجیوں سے اردو کے حروف ٹائپ کر سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ کی بہت سخت ضرورت ہے کیونکہ نئے آنے والوں کے لیے اردو لکھنا کافی مشکل ہوتا ہے اور...
  6. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    شاہد صاحب میں آپ کی اس پرزور حمایت پر آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور دل سے دعائیں نکل رہی ہیں آپ کے لیے ۔ :D دیکھیں آپ کا کہا سنا میرے حق میں کتنا جاتا ہے۔
  7. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شگفتہ جلدی آئیں اور گھوڑوں کی تجارت پر فی الفور پابندی لگائیں بلکہ وارننگ دیں کہ الیکشن کے دھاگے کو اس طرح برباد نہ کیا جائے۔
  8. محب علوی

    مسلم معاشرہ کے سنگین اور بھیانک مسائل

    واقعی کافی سنگین مسئلہ ہے مگر یہ مسئلہ جہاں تک میرا خیال ہے برصغیر کا ہی ہے باقی مسلم معاشروں کا نہیں۔
  9. محب علوی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    بہت عمدہ تفسیر ، پڑھ کر لطف آگیا۔ :)
  10. محب علوی

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    میرے ذمہ کام میں سے کٹ ، کاپی اور پیسٹ کا کوڈ‌‌‌‌‌ شامل‌‌ ہو گیا ‌ہے ‌اور‌ ایک‌ دو ‌دن ‌میں سرچ اور رپلیس کا کوڈ بھی آجائے گا، جس کے بعد میں کوڈ اپلوڈ کردوں گا۔ اس کے علاوہ اور کیا کیا فیچر ایڈ کرنے ہیں اردو ایڈیٹر میں
  11. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    زکریا میرے پاس رضوان اور شاکر اور اپنے ملا کر تقریبا 70 ڈالر ہوگئے ہیں۔
  12. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    قیصرانی کچھ عنوان کا ہی خیال کر لیا کرو ، ہر دھاگہ گپ شپ کا دھاگہ نہیں ہوتا ، اب کیسے سمجھاؤں تمہیں :P دیکھ لو امید بھی اسی وجہ سے نہیں آئی۔
  13. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    حد ہوگئی میں ووٹ پکے کر کے آیا ہوں تو یہاں قیصرانی گھوڑوں کے ریٹ پوچھ رہا ہے ، قیصرانی کہیں گھوڑا فوبیا تو نہیں ہوگیا۔ شمشاد جلدی کچھ کریں ورنہ یہ دونوں مل کر الیکشن کا تیاپانچہ کر دیں گے ، کسی بھی امیدوار کو اب وقت نہ دیا جائے۔
  14. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    زیف ، آپ کے کہنے پر ایک غلطی کی تو اصلاح کر لی ہے اور دوسری کی اس لیے نہیں کی کہ اسی بہانے آپ آتے تو رہیں گے اور مجھے چند باتیں سننی بھی پڑی تو کیا کہنے ، سرِ تسلیم خم ہے ویسے میر کے متعلق آپ نے جو بات کہی ہے اس سے دل خوش ہوگیا ہے اور میں شعر بدل لیتا ہوں ، اسی بہانے چند اور تبصرے بھی...
  15. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    شمشاد سمجھا کریں نہ ، اوتار دیکھ لیں اور الیکشن کی مہم کی رو سے بھی دیکھ لیں نہ :wink: اب خدارا تاریخ کا اعلان کردیں ووٹران نے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے اور مزید دیر ہوئی تو پھر شاید کوئی ہاتھ جوڑنے پر بھی نہ آئے گا۔ :oops:
  16. محب علوی

    “میں“

    آسانیاں تقسیم کرو شارق فلسفہ کا بنیادی مقصد ہی سوال اٹھانا ہوتا ہے ، جواب تو آتے رہیں گے مختلف صورتوں میں اور مختلف حوالوں سے۔ سماجی علوم کا کوئی ایک جواب کبھی بھی سند یا سیر حاصل نہیں ہوتا، بہت سے جواب مختلف صورتوں اور حالات کے مطابق صحیح قرار پاتے ہیں۔ موضوع الجھ نہیں رہا بلکہ اگر غور کریں...
  17. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    زیف کے کہنے کے مطابق ایک غلطی کی اصلاح تو میں نے کر لی ہے مگر برق کے نام سے یہ شعر لکھنے پر طبیعت مائل نہیں ہورہی، زیف برق تخلص وزن میں ہے کیا اس شعر میں
  18. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    شاہد وہ شکایات کا فورم ہے وہاں بات کرنے سے یوں لگتا ہے جیسے بات نہیں شکایت ہورہی ہے اور پڑھنے والا یہ سمجھ کر پڑھنا شروع کرے گا کہ وہ کوئی شکایت یا گلہ ہی پڑھنے لگا ہے :) عدل کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ چیز کو اس کے اصلی مقام پر رکھا جائے تو اب تعارف کے زمرے میں آگئی ہے جہاں اسے ہونا چاہیے تھا۔...
  19. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    زکریا رضوان نے بھیج دیے ہیں اور شاکر کے پہنچ رہے ہیں، عتیق نے بھی رابطہ کیا ہے۔ میں بھی تیار ہوں۔ اب تک کتنے ہوگئے ہیں
Top