رپورٹ صرف پرائیویٹ اداروں کے بارے میں ہے، صاحب لڑی نے عنوان میں سے پرائیویٹ غائب کر دیا ہے۔
ایسی رپورٹ سروے شدہ سکولوں کے نام کے ساتھ پبلش ہونی چاہیئے۔
فگر بہت الارمنگ ہے اور این جی او کی سستی شہرت یا معاشرے میں مزید مایوسی پهیلانے کی کوشش بهی ہو سکتی ہے۔
البتہ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔۔۔...