کوئی ہفتہ بھر پہلے ایک یونیورسٹی کے پروجیکٹ کے بڈنگ پیپرز جمع کروانے تھے۔ تیار وغیرہ ہو کر والدہ کے کمرے میں گیا تو پتا لگا وہ گلی میں کسی کے گھر گئی ہوئی ہیں۔ میں نے بیگم صاحبہ سے پوچھا کہ امی جی فون لے کر گئے ہیں یا نہیں؟ انھوں نے کمرے میں جا کر دیکھا تو فون وہیں پڑا تھا۔ خیر میں گھر سے نکلا...