مہربانی جناب والا
الحمدللہ
یہ تحریر ابھی کی نہیں ہے۔ ہوا یہ کہ کوئی دو سال قبل میں سعودیہ میں مقیم تھا تو تمیمی نامی کمپنی کے افسران و سٹاف سے کافی گپ شپ تھی کہ ان میں سے بیشتر پاکستانی نژاد تھے۔ اختتام ہفتہ پر اکثر ان سے ہی مل بیٹھ کر کسی ریسٹورنٹ، ساحل، مال وغیرہ پر شامیں گزاری جاتی تھیں۔ اک...