ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
بھا ئی جان اس عمر میں 100 میٹر ایویں تو نہیں لگ جاتیمغربی کمپنیاں آج کل سگار میں افیون ملاکر مارکیٹ میں بھیج رہی ہیں۔۔۔۔یہ انہی سگار ز کا کمال ہے ۔۔۔شیخ صاحب اسمبلی حال میں بھی نیند کی چسکیاں لیتے ہیں۔۔۔
بھا ئی جان اس عمر میں 100 میٹر ایویں تو نہیں لگ جاتیمغربی کمپنیاں آج کل سگار میں افیون ملاکر مارکیٹ میں بھیج رہی ہیں۔۔۔۔یہ انہی سگار ز کا کمال ہے ۔۔۔شیخ صاحب اسمبلی حال میں بھی نیند کی چسکیاں لیتے ہیں۔۔۔
افیون سگار میں جل جاوے گی۔ چرس ہوسکتی ہےبھا ئی جان اس عمر میں 100 میٹر ایویں تو نہیں لگ جاتی
آپ کو کیسے پتہ ؟؟؟افیون سگار میں جل جاوے گی۔ چرس ہوسکتی ہے
ایٹم بم کی تباہ کاری بتانے کے لیے بم سر پر پھوڑنا ضروری ہے؟آپ کو کیسے پتہ ؟؟؟
تجربہ تو نہیں کر بیٹھے کہیں ؟؟
کبھی آپ نے ٹھنڈآئی پی ہے؟اتنی نایاب معلومات توکسی کسی کو حاصل ہوتی ہیں ۔۔ وہ بھی اتنے تیقن کے ساتھ
جی بالکل کھایا ہے ۔۔ لیکن سگار نہیں پیا وہ بھی چرس بھر کےکبھی آپ نے ٹھنڈآئی پی ہے؟
شیر خورمہ کھایا ہے؟
پھر آپ افیون سے آشنا ہیںجی بالکل کھایا ہے ۔۔ لیکن سگار نہیں پیا وہ بھی چرس بھر کے
بالکل بھی نہیںایٹم بم کی تباہ کاری بتانے کے لیے بم سر پر پھوڑنا ضروری ہے؟
جی بالکل اور میں نشہ چھڑوانے والے سنٹر میں بطور ڈاکٹر ۳ سال کام کیا ہے ۔۔۔ لیکن مجھے بھی پتہ نہیں تھا کہ افیون جل جاتی ہے سگار میںپھر آپ افیون سے آشنا ہیں
پھر تو اپ کو معلوم ہوگا کہ ارگینگ کاربن اکسیجن کی موجودگی میں جل جاتا ہےجی بالکل اور میں نشہ چھڑوانے والے سنٹر میں بطور ڈاکٹر ۳ سال کام کیا ہے ۔۔۔ لیکن مجھے بھی پتہ نہیں تھا کہ افیون جل جاتی ہے سگار میں
میرا تو ڈاکٹر صاحب قبلہ hibernation کا موسم چل رہا ہے، چوہدری صاحب لگتا ہے "پھر" کوئی معرکہ سر انجام دے رہے ہیںویسے اس سارے معاملے میں چودھری عبد القیوم صاحب نظر نہیں آ رہے نہ ہی وارث سر ؟؟
جی سر ۔۔ لیکن محفل آپ دونوں کے بغیر کچھ جچتی نہیں ہے ۔۔۔ پلیز آتے جاتے رہا کریں ۔۔ آپ کو مسِ کرتے ہیں ہم سبمیرا تو ڈاکٹر صاحب قبلہ hibernation کا موسم چل رہا ہے، چوہدری صاحب لگتا ہے "پھر" کوئی معرکہ سر انجام دے رہے ہیں
برادرم عثمان
میں سیزنل الرجی کا شکار تھا تو کچھ دن نا آ سکا۔ویسے اس سارے معاملے میں چودھری عبد القیوم صاحب نظر نہیں آ رہے نہ ہی وارث سر ؟؟
شکریہ جناب ۔جی سر ۔۔ لیکن محفل آپ دونوں کے بغیر کچھ جچتی نہیں ہے ۔۔۔ پلیز آتے جاتے رہا کریں ۔۔ آپ کو مسِ کرتے ہیں ہم سب
اللہ آپ کو صحت ِ کاملہ عطا فر مائے ۔ یقین مانیں آپ کو محفل میں دیکھ کے دلی خوشی ہو رہی ہے ۔۔میں سیزنل الرجی کا شکار تھا تو کچھ دن نا آ سکا۔
شکریہ جناب ۔
آمیناللہ آپ کو صحت ِ کاملہ عطا فر مائے ۔ یقین مانیں آپ کو محفل میں دیکھ کے دلی خوشی ہو رہی ہے ۔۔