نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کے لئے لطیفے کی بجائے کثیفے کی اصطلاح بھی وضع کی جا سکتی ہے۔
  2. یاز

    بچوں کی باتیں

    خوبانی پھر نہیں آنی۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عرصے بعد ضوفشاں کے یاد آنے کی وجہ ض تھی نا؟
  4. یاز

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    قوسِ قزح کے سات رنگوں کے لئے vibgyor یا roygbiv
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ ش پہ کبھی ہماری باری بھی آئی۔
  6. یاز

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    سائن، کوسائن اور ٹینجنٹ کو یاد کرنے کے لئے Some ppl have curly black hair to pose beautiful اسی کو اردو میں یاد کرنے کے لئے عو، قو، عق کہ جس میں ع سے عمود، و سے وتر، ق سے قاعدہ ہے۔
  7. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    دن کے اختتام پر سری لنکا 31 پہ 3 وکٹیں کھو چکی ہے۔ قوی امکان ہے کہ کل فالو آن کروا بیٹھیں گے۔
  8. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ہیراتھ جی زنگ آلود ہو چکے شاید۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈوریچ 96 پہ ناٹ آؤٹ، جبکہ کیمار روچ جیف ایلیٹ کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش میں۔
  11. یاز

    افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز

    آج کا میچ بھی افغان ٹیم نے جیت لیا۔ دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ ٹیم کو ایک رن سے شکست۔ یوں افغانستان نے تین میچ کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
  12. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈوریچ صاحب سے امید کی جا سکتی ہے۔
  13. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    ایک بار پھر وہی والی سمائیلی۔
  14. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    پس ثابت ہوا کہ ہمیں زنانیوں کی ٹینس سے زیادہ دلچسپی اور باخبری نہ ہے۔ (بہت شرمندہ ہونے کے باجود اوپر اوپر سے ڈھیٹ بننے والی سمائیلی).
  15. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    بالآخر بشو جی بھی فقہ فورٹیہ میں شمولیت کے فوراً بعد آؤٹ۔ 339 پہ 7۔
  16. یاز

    وائٹ ہاؤس ميں صدر ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر

    اس افطار ڈنر میں کن لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا؟
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میچ سری لنکا کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔
  18. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    دونوں ہی نئے نام لگ رہے ہیں۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بہت عمدہ اوتار ہے۔ ہمیں اپنی سابقہ ڈی پی کی کچھ کچھ یاد دلاتا ہوا۔
Top