جی تاریخی نقشے دیکھنے کا مجھے بھی شوق رہا ہے اور آپ نے بجا فرمایا تاریخ کو صحیح صحیح سمجھنے کے لیے جغرافیے کا اچھا خاصہ مطالعہ ہونا ضروری ہے، جغرافیہ اور جغرافیائی حالات سمجھے بغیر تاریخ کا مطالعہ ادھورا مطالعہ ہے۔
تاریخی نقشوں کے متعلق صرف اسی موضوع پر تو کوئی کتاب نظر سے نہیں گزری، کچھ...