ایک تو پتہ نہیں یہاں لوگ بولنے میں اتنے کنجوس کیوں ہیں
جبکہ میرا بڑا موڈ ہو رہا ہے اس ناول اور ڈرامے پر بولنے کو
مین نے یہ ناول نہیں پڑھا لیکن اب قمر احمد کی مہربانی سے پڑھ رہی ہوں اور اچھا بھی لگ رہا ہے۔لیکن وہاں کوئی کمنٹ دیکر اسکا تسلسل خراب نہیں کرنا چاہ رہی۔پڑھنے کے بعد خود پر جبر کر...