نتائج تلاش

  1. تعبیر

    تھری ڈی تصاویر

    شکریہ سوری میں نے یہ تھریڈ دوبارہ دیکھا ہی نہیں آپ کے کیا ،کس اور کہاں کا جواب میرے پاس نہیں ہے سوری مجھے فارورڈ میلز میں سے جو اچھی لگتی ہیں وہ میں یہاں شیئر کر لیتی ہوں :)
  2. تعبیر

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    یہ بات تو آپ نے بالکل صحیح کہی جانوروں کا کم از کم اتنا تو پتہ ہوتا ہے کہ کون خونخوار ہے کون درندہ اور کون بےضرر جبکہ انسانوں کا پتہ ہی نہیں چلتا
  3. تعبیر

    کراچی کے چلبل پانڈے

    پورے بورڈ پر کیا ہم ہی باتونی اور ویلے ہیں :grin: مجھے تو پولیس والوں پر بڑا افسوس ہوتا ہے۔رشوتلیتے بھی ہیں تو انکا کیا قصور اتنی محنت کرتے ہیں اسکے باوجود نہ عزت ملتی ہے انہیں اور نا ہی اچھی تنخواہ اگر سسٹم صحیح ہو تو یہ بھی اپنی نوکریاں ایمانداری سے کریں
  4. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ نے تو اتنے اچھے طریقے سے بتایا ہے کہ لگتا ہے کہ اچھی فلم ہو گی بہت بہت شکریہ شہزاد کسی دن دیکھوں گی پھر بحث کرینگے مجھے انٹرنیٹ پر اچھی کوالٹی میں نہیں مل رہی کہیں پر بھی بلکہ ہے ہی نہیں انٹرنیٹ پر کہیں بھی
  5. تعبیر

    لطائف

    ایگل 2000 کی فرمائش ہر (یہ دو ہزار میں نے آج دیکھا ہے۔ اتنے عرصے میں تو اسکے کاپی رائٹس ختم نہیں ہو گئے ہونگے ) کچھ اور لطیفے سندھی،بلوچی اور پنجابی پر :grin: 1) حساب کی ٹیچر ایک بلوچی شاگرد سے آٹھ سیب چھ آدمیوں میں کیسے تقسیم کرو گے بلوچی شاگرد۔۔جوس بنا کر 2)پہلا پنجابی دوسرے...
  6. تعبیر

    لطائف

    ہاہاہا:haha: باقی کے لطائف بھی اچھے ہیں ہاہاہا ویسے کتنی حیرت کی بات ہے نا کہ لطیفے بنانے والوں نے صرف پٹھانوں پر ہی کیوں لطیفے بنائے ہیٰں باقی قوموں پر کیوں نہیں جب کہ میں جتنی بھی پٹھان خواتین سے ملی ہوں وہ تو کافی سمجھدار بلکہ چالاک ہوتی ہیں ۔ چلیں جی جو آپ کا حکم کوشش کرتی ہوں بلکہ...
  7. تعبیر

    وقت کی پابندی

    جزاک اللہ للہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے ۔ ایک اکیلے سے کچھ نہیں ہو سکتا ۔ہم سب کے دم سے محفل گل و گزار ہے۔ حوصلہ افزائی اور انت اچھے الفاظ کے لیے بہت بہت بہت شکریہ :) یہاں کوئی پھول والا سمائلی نہیں ہے کیا؟؟؟ ہاہاہا زبردست جوابی کاروائی :grin: میں نے لکھا تھا کہ اڑتے اڑتے خبر سنی ہے...
  8. تعبیر

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    چلیں میں بھی یہاں قرعہ(ایسے ہی لکھتے ہیں نا) ڈال ہی دوں ہو سکتا ہے کہ انعام نکل ہی آئے :) 1)سعودی عرب کہ جو حج میں تشنگی رہ گئی تھی وہ پوری ہو(لیکن سنا ہے کہ حج عمرہ صرف حق حلال کی کمائی کا قبول ہوتا ہے)اگر تو ایسی بات ہے تو پھر کینڈا وجہ اسکی یہ ہے کہ بہت بہت خوبصورت ہے۔ 2)انڈیا وجہ پتہ...
  9. تعبیر

    پی ہی ہی حکومت کا تعارف

    شمشاد بھائی “کا“ کو سندھی میں جو کہتے ہیں تبھی میں نے اسکا عنوان جو تعارف لکھا تھا یہ سوچ کر کہ یہ سندھی سیکشن ہے :)
  10. تعبیر

    پوائنٹس سسٹم

    اب تو بالکل بھی نہیں آئی :haha:
  11. تعبیر

    پی ہی ہی حکومت کا تعارف

  12. تعبیر

    وقت کی پابندی

    مسکراتے رہیں کیونکہ مسکرائیے کہ آپ کی فیس ویلیو بڑھے گی :) یہ تو آپ کو زیادہ پتہ ہو گا کہ اڑتے اڑتے خبر لگی ہے کہ یہ آپ کے بچپن کا قصہ ہے :grin:
  13. تعبیر

    جھوٹ کا امتحان

    ہاہاہا شکریہ مجھے لطیفے سے زیادہ آپ کے جواب پر ہنسی آئی ہے :grin: آج پوسٹ کرونگی آج پوسٹ کرونگی کے چکر میں بہت کچھ جمع ہو گیا تھا سو کل سوچا کہ آج مکا ہی لوں سب کچھ
  14. تعبیر

    لطائف

    شکریہ اور کر لی نظر ثانی :) معذرت خواہ ہوں کہ جیسے پڑھا ویسے ہی یہاں پوسٹ کر دیا اپنی عقل کو استعمال کیے بغیر کسی کی دل آزاری کرنے کا مقصد نہیں تھا ۔ایک کوشش تھی کہ دن بھر کی مصروف روٹین اور تھکان کے بعد آپ سب کے چہروں پر کچھ مسکان آئے ایک بار پھر معذرت :)
  15. تعبیر

    کرناٹک کی تصویری سیر

    :zabardast1: ٹیپو کا مقبرہ کتنا شاندار ہے
  16. تعبیر

    پاکستان کی کچھ یادیں

    کیا خرم مزا ہی نہیں آیا اتنی نکی ،چنی منی سی ہیں کچھ تو سمجھ ہی نہیں آرہیں کہ کیا ہیں ۔اب دیکھیں ایگل سورڈ نے بھی تو اسکی سائز بڑی کی ہی ہے نا
  17. تعبیر

    کراچی کے چلبل پانڈے

    ویسے تو ہمیشہ پولیس والوں کے ببارے میں برا ہی سنا ہے لیکن پہلی بار کسی پولیس والے کی تعریف ہو رہی ہے۔آخر میں لگ رہا ہے کہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔
  18. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پھر تو عجیب مووی ہوگی اور شاید بور بھی
  19. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھا تھریڈ ہے لیکن اتنا پھل پھول چکا ہے کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کہاں سے اور کیسے شروع کروں اچھا کسی نے “گزارش“ دیکھی ہے؟؟؟ پروموز سے تو اچھی لگی لیکن رویوز اتنے برے ہیں کہ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کیا جائے ۔
  20. تعبیر

    پوائنٹس سسٹم

    یہ تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا :confused: کونسے والے پوائنٹس انگلس کے اردو :grin: ایک تو آپ جب بھی کوئی ایسا کچھ نیا بناتے ہیں اس میں سراسر میرا ہی نقصان کیوں ہوتا ہے :(
Top