نتائج تلاش

  1. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کون لوگ ؟؟؟ ویسے سعود آپ کبھی خوب قہقہے لگا کر ہنسے ہیں کیونکہ میں نے آپ کو اکثر صرف مسکراتے ہی دیکھا ہے یہاں کیا حدیث پر عمل کرتے ہیں یا کوئی آپ کو ہنسا ہی نہیں پایا :confused:
  2. تعبیر

    پاکستان پر بنے لطیفے

    اس بات پر تو آپ کے کان کھینچنے کو دل کر رہا ہے :) اکیلے ہنسنا بہت بری بات ہے ۔محفل کے دوستوں کے ساتھ مل کر ہنسا کریں نا :)
  3. تعبیر

    ماڈرن کام والی

    میرے جیسے جو ملک سے باہر رہتے ہیں اور جنہیں کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کرتا تو ان کے لیے ہی پوسٹ کر دیا کریں :)
  4. تعبیر

    Finding perfect men

    Finding perfect men At a local coffee bar, a young woman was expounding on her idea of the perfect mate to some of her friends. "The man I marry must be a shining light amongst company. He must be musical. Tell jokes. Sing. And stay home at night!" An old granny overheard and spoke...
  5. تعبیر

    Love the wife

    Love the wife A drunk walked into a bar crying. One of the other men in the bar asked him what Happened. "I did a terrible thing ," sniffed the drunk, "Just a few hours ago I sold my Wife to someone for a bottle of Southern Comfort." "That is awful," said the other guy, "And...
  6. تعبیر

    The Great Albert Einstein Stories

    سوری شمشاد بھائی کمنٹمنٹ کی تھی اس لیے یہاں اردو میں پوسٹ کر رہی ہوں۔آفٹر آل یہ فارم تو اردو ہی ہے نا کیا ہوا جو سیکشن انگریزی میں ہے ۔ :) ابھی لگتا ہے کہ میرا آخری وقت تو نہیں آیا روحانی بابا لیکن کل کس نے دیکھا ہے سو آج ترجمہ پوسٹ کر رہی ہوں آپ کے لیے۔ میری غلط اردو یا ٹرانسلیشن پر ہنسیے...
  7. تعبیر

    How Much Vitamin D Do We Need

    HOW MUCH VITAMIN D DO YOU NEED? Vitamin D is a vitamin (a substance the body requires in small doses for proper nutrition and function) that is fat-soluble, meaning that it is dissolved and stored in the fat of your body. Vitamin D maintains proper levels of calcium and phosphorus in...
  8. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پہلا شخص: میں اپنی تمام دولت و جائیداد ان چار خواتین کے نام کررہاہوں جنہوں نے مجھہ سے شادی سے انکار کردیا تھا دوسرا شخص :لیکن تم ایسا کیوں کر رہے ہو پہلا شخص: یہ صرف انہی کی وجہ سے ممکن ہوسکا کہ میں نے ایک نہایت پرمسرت اور رنگین زندگی گزاری ============= شادی نہیں آسان بس اتنا سمجھ...
  9. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک آدمی وکیل کے پاس گیا اور کہا کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کتنے پیسے لگیں گے وکیل نے کہا 50000 روپے آدمی نے کہا کہ اتنے تو شادی میں قاضی نے بھی نہیں لیے وکیل نے کہا۔ "دیکھ لیا نا سستے کاموں کا نتیجہ۔ ================
  10. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال۔ لمبی عمر کے لئے کیا کرنا چاھئیے ؟ جواب ۔ شادی سوال ۔ اس سے کیا زندگی لمبی ھو جاتی ھے ؟ جواب ۔ نہیں، پر زندگی لمبی لگنے لگتی ھے۔
  11. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہورہی تھی شوہر : اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ قبول ھے ، قبول ھے، قبول ھے۔ بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تو یقینی طور پر صرف یہی کہتی کے فضول ھے، فضول ھے، فضول ھے۔
  12. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر کو بے سرا گاتے ہوئے سن کر بیوی نے کہا “میرے ابا مرحوم جب گانا گایا کرتے تھے تو اڑتے ہوئے پرندے بھی گر جایا کرتے تھے”۔ شوہر بولا “کیوں، کیا تمہارے ابا منہ میں کارتوس ڈال کر گایا کرتے تھے”۔
  13. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    صحت بخش اور مفید غذاوں کے عنوان پر لکچر کااہتمام کیاگیا تھا. لکچر ہال کھچاکھچ بھرا ہواتھا. ڈاکٹر صاحب نے تقریر کاآغاز کرتے ہوے کہا، ہماری صحت اورتندرستی کا دار ومدار ان غذاوں پر ہوتا ہے جو ہم استعمال کرتے ہیں. بعض غذائں صحت بخش اور مفید ہوتی ہیں اور بعض صحت پر برا اثر ڈالتی ہیں. کچھ غذائں تو...
  14. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک آدمی ایک جوتشی سے۔۔۔میری شادی کیوں نہیں ہو رہی ہے؟؟؟ جوتشی۔۔۔کیسے ہو گی،کنڈلی میں سکھ ہی سکھ جو لکھا ہے
  15. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    دنیا کے سارے دہشت گرد اب مجھے طفل مکتب نظر آرہے ہیں.ایک صاحب نے اپنے دوستے کہا. وہ کیوں؟ دوست نے پوچھا. میں نے شادی جو کر لی ہے.جواب ملا
  16. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک صاحب ایک وکیل کے پاس پہنچے اور بولے میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کیونکہ اس نے سال بھر سے مجھ سے کوئ بات نہیں کی. وکیل صاحب نے کہا میں فیس کی خاطر آپکا کیس لے سکتا ہوں، مگر میرامشورہ ہے کہ آپ اس پر دوبارہ غور کریں.ایسی بیویاں صرف قسمت والوں کو ملتی ہیں -------
  17. تعبیر

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک دوست دوسرے سے - اچھی اور بری بیوی میں کیا فرق ہے؟ -دوسرا دوست “ کیا مطلب کیا بیویاں اچھی بھی ہوتی ہے
  18. تعبیر

    پاکستان پر بنے لطیفے

    ایک شخص دریا سے زندہ مچھلی پکڑ کر گھر پر لایا اور اپنی بیوی سے کہنے لگا اسے پکاؤ، بیوی نے کہا کیسے پکاؤں گھر میں نہ گھی ہے، نہ تیل ہے، نہ گیس ہے، اور بجلی بھی نہیں وہ شخص مچھلی کو دوبارہ دریا میں چھوڑ آیا مچھلی نے دریا میں جاتے ہی اپنا سر باہر نکالا اور خوشی سے نعرہ لگایا جیو ذرداری
  19. تعبیر

    پاکستان پر بنے لطیفے

    اردو کی استانی۔۔۔بتاؤ یہ کونسا زمانہ ہے 1۔۔۔میں رو رہی ہوں 2۔۔تم رو رہے ہو 3۔۔وہ رو رہی ہے 4۔۔ہم سب رو رہے ہیں شاگرد۔۔یہ تو زرداری کی حکومت کا زمانہ لگتا ہے
  20. تعبیر

    پاکستان پر بنے لطیفے

Top