السلام علیکم،
عبدالرؤف، آپ کا سوال کچھ مبہم سا ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ یہاں استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر پی ایچ پی نہیں بلکہ جاوا سکرپٹ میں لکھا گیا ہے۔ اسے آپ ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:
اردو ویب پیڈ
اردو ویب پیڈ کو اپنی ویب اپلیکیشنز میں استعمال کرنے کا طریقہ ذیل کے ربط پر موجود...