نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن کل میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ موسم اچھا ہے کراچی ہے، بارشیں نہیں ہو رہیں تب بھی
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیوں بادلوں کا رخ کراچی کی طرف نہیں ہو رہا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے یہاں لاہور میں بارشیں ہو رہی ہیں اس لیے کام سے چھٹی کا موقع مل جاتا ہے
  4. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار پھر حاضر ہو گیا ہوں میں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو الحمد للہ چھت پر بہت اچھی نیند آتی ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو معلوم ہوا کہ آپ بھی موقع پڑنے پر ایسے ہی بہلا دیتے ہیں لوگوں کو۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین البتہ ناراض ہو جائے گی کہ مجھ سے چائے بنوانا کیوں چھوڑ دی
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیجئے گا کبھی حبس اور سخت گرمی کے موسم میں صوفوں پر بیٹھ کر۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے آپ کے حصے کی میں پی لیتا ہوں۔ اور آپ وہاں میرے لیے بنا کر پی لیں۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے منع فرماتے ہوں گے، اور اس حبس کے موسم میں تو کوئی بھی منع کر دے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی! ابھی میں پی ہی رہا ہوں چائے۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور، لیکن گرمیوں کے موسم میں صوفوں پر بیٹھا نہیں جاتا
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر سے پوچھا تھا، وہ کہتے ہیں کہ کھانے کے فورا بعد بھی چائے پی لی جائے تو کوئی حرج نہیں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید اس لیے کہ زمین پر بیٹھنے سے زیادہ آرام ملتا ہے، اور فرش کچھ ٹھنڈا بھی ہوتا ہے آدمی سکون سے ٹانگیں پھیلا کر بیٹھ جاتا ہے۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنا پڑے گا تھوڑی دیر، ابھی ناشتے کا وقت ہو گیا ہے۔ بعد میں چائے بنائی جائے گی۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنا پڑے گا تھوڑی دیر، ابھی ناشتے کا وقت ہو گیا ہے۔ بعد میں چائے بنائی جائے گی۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین پر بیٹھ کر یہ مراسلہ لکھ رہا ہوں۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ دن لگا کر ہم نے قانون بنایا ہے اور یہاں کوئی اس پر عمل کرنے کو تیار ہی نہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبردار!! قانون کو "دوستو" کہہ کر "اموشنل کالا میل" کرنے کی کوشش مت کی جائے!!
Top