نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب جانتا ہے کہ یہاں لاہور کی شادیوں میں کھانے کو لے کر لڑائیاں بھی ہو جاتی ہیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر رہتا ہے کہ بندہ ایک وقت کا کھانا چھوڑے دعوت کے لیے اور آگے خبر جھوٹی نکلے
  3. ع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    مجھ سے پہلے مراسلہ کون لکھتا
  4. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    جو تارے دن میں نظر آتے ہیں کیا ان سے بھی رستہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا کپ ابھی رکھا ہے، ثمرین کو معلوم ہو گا نہیں ثمرین کو معلوم ہے
  6. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    میں نہیں مانتا کہ آپ کو ان لوگوں نے پتلی گلی سے نکال دیا جو خود گلی کی نکر تک ہی رہتے ہیں۔
  7. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    جب میزبان کو خدا کا خوف ہو اور نیک کام کرنے کی خواہش ہو تب مہمان کہتا ہے۔ اور اگر میزبان خود بیچارہ تنگی کے دن کاٹ رہا ہو تب میزبان کو ہی کہنا پڑتا ہے۔
  8. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    اوکاڑہ سے ہمارا تعلق تو ہے۔ لیکن میں نے صرف بسوں میں ہی دیکھا ہے۔
  9. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ان لوگوں کو یہاں لے کر آئیں جنہوں نے آپ کو پتلی گلی سے نکلنے پر مجبور کیا۔ ہم انہیں اس سے بھی پتلی گلی سے نکالیں گے۔
  10. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    میں لکھنا بھول گیا تھا کہ جواب شاعرانہ نہ ہو
  11. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ جو کہتے ہیں کہ پتلی گلی سے نکل جا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ گلی کتنی پتلی ہوتی ہے؟
  12. ع

    مزاحیہ سوال جواب

    دوپہر کا کھانا آنے والا ہے، ٹینڈے اور آلو بینگن کا سالن ہو گا۔ بتائیں مجھے ان دونوں میں سے کون سا سالن زیادہ پسند آئے گا۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو معلوم ہو گا ریٹس کے بارے میں، مرد حضرات ان چیزوں کی طرف زیادہ دھیان نہیں دیتے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریبا آدھا گھنٹہ پہلے کراچی کے ایک دوست سے بات ہو رہی تھی۔ وہ بتا رہے تھے کہ کراچی میں بھی بارشیں نہیں ہو رہیں۔ لیکن موسم اچھا ہے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بارش ہو رہی ہے لاہور میں، وعلیکم السلام
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سائنسی باتیں سمجھ سے باہر ہوتی ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نعوذ باللہ۔ یہ میں نے کیا کہہ دیا!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سائنس اس چیز کو نہیں مانتی
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں پڑھا تو نہیں ہے کہ نام کے حرف بھی پیچھے پڑ جاتے ہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط ظ ہی کیوں؟ ع، ی اور میم کو بھی تو پیچھے پڑنا چاہیے
Top