نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر صاحب کی طرف سے ہے، نیا کلینک کھولنے کی خوشی میں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جب آپ کوئی وعدہ کریں گے تو دیکھ لیں گے کہ پورا کرتے ہیں یا نہیں
  3. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کسی کی بے وفائی کا سبب بن جایا کرتی ہے محبت ہی جدائی کا سبب بن جایا کرتی ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثانیہ مرزا نے کوئی دعوت نہیں دی تھی، آپ نے اچھا مذاق نہیں کیا میرے ساتھ۔ اسی بہانے شعیب بھائی سے ملاقات ہو جاتی۔
  5. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اب کوئی تجھ کو شکوہ نہ ہو گا تری زندگی سے چلا جا رہا ہوں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریبا چار دن ہو گئے ہیں، ایک بار تو آپ بھی یہیں ہی تھے جب دو دفعہ ظ میرے حصے میں آ گئی تھی
  7. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    کپڑوں کو کوٹنے والا زمانہ تو اب چلا گیا، پہلے 'تھاپہ' ہوا کرتا تھا جس سے ہم لوگ کرکٹ بھی کھیل لیا کرتے تھے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس یہ دو تین دن ہی ہوئے ہیں کہ ظ حصے میں آ جاتی ہے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں الف بے کی لڑیوں میں ہی یہ مسئلہ ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی ان حروف نے میرا پیچھا شروع کیا ہوا ہے، لیکن عین بیچاری تو ابھی آئی ہے
  11. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    "کوٹ کوٹ کر" پڑھا تو لگا کہ شاید کپڑوں کے بارے میں کہا ہے، لیکن آپ نے تو چائے کے داغ لگانے والے کے لیے یہ مشورہ دے دیا۔ اگر وہ بندہ بیچارہ آپ ہی ہو تو؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میں تو نہیں بھاگوں گا، یہیں رہوں گا جب تک آپ واپس نہیں آ جاتے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں قصور والوں نے سن لیا تو آ جائیں گے کہ قصور تو ہمارا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو علم کی کمی کا ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام آدمی کو اکثر شادی بیاہ پر ہی ایسا کھانا نصیب ہوتا ہے۔ لیکن کچھ کھاتے پیتے گھروں کے لوگ بھی ایسی حرکتیں کر جاتے ہیں۔
  16. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    چائے کا داغ تو جاتا ہی نہیں، وہ کیسے اچھا ہوا؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی طرح تھوڑا تھوڑا کھا کر چھوڑتے بھی رہتے ہیں
  18. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    پھر تو یہ تارے اچھے ہوئے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کرنا بھی تو بہت پڑتا ہے کبھی کبھار شادیوں میں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا مسئلہ ہی کھانے کے وقت شروع ہوتا ہے
Top