نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت محبت رکھنے والے انسان ہو آپ۔
  2. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    آپ دونوں چھوٹے بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو بتائیں کہ آپ نے کب سے دھیان رکھا ہوا تھا؟
  4. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    آپ کو بھی مدارت کا عہدہ مبارک ہو بہن بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی جزاک اللہ خیر نایاب بھائی۔ آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں اس لڑی میں تو کرنا پڑے گا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں اب کیا شکریہ ادا کروں آپ دونوں بھائیوں کی محبتوں کا
  7. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    جزاک اللہ خیر محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرنے پر بھی معلوم نہیں کر پا رہا کہ کس بات کے لیے توبہ کروں؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی نہیں دیکھے، ان میں بھی کوئی خاص بات ہوتی ہے کیا؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیوم بھائی کی طرح آپ بھی ہر بات پر تعریف کر کے شرمندہ کرنے لگ جاتے ہیں۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں بھی اکثر اپنے لیے چائے میں خود ہی بنا لیا کرتا ہوں۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط گلے پر ایک 'گانی' ایک دائرہ سا بنا ہوتا ہے۔ ان طوطوں کو یہاں پنجاب میں گانی والا طوطا کہا جاتا ہے۔ اور یہ طوطے بولنے کے لیے بھی بہت مشہور ہیں۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں خود بنا کر لاتا ہوں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمدہ قسم کے طوطوں میں "گانی" والا طوطا بہت مشہور ہے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی طرح اڑ سکتا تو میں خود بادلوں کو باندھ کر کراچی لے آتا۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے بادل چھائے ہوئے ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ سامنے کے ہوٹل سے چائے لینے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سندھ پنجاب سے زیادہ دور نہیں ہے نا، اس لیے بہت زیادہ فرق نہیں ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بیٹھے بیٹھے تو رات ہو جائے گی، آپ ٹھہریں میں جا کر لے کر آتا ہوں۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات ہو گی تو مجھے یاد آ جائے گا کہ آدھے گھنٹے کا فرق ہے شاید یہاں لاہور اور وہاں کراچی کے وقت میں۔
Top