نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ قریب بھی مت کرنا سر۔ یہ نہ ہو کہ ایک دوسرے کی جوئیں ٹرانسفر ہو جائیں!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ڈھائی سال۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام سے پہلے پہلے کچھ کر دینا، ورنہ آج ظ میرے ہاتھ سے بچنے والی نہیں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ عرصہ نہیں گزرا، میں نے بھی پردیس کی محنت کا مزہ چکھا ہوا ہے۔
  5. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باغ، پھول، پتے، کھیت، چاند، آسماں، تارے یوں تو کتنے ساتھی ہیں، دل مگر اکیلا ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت نہیں ہے فوج کی، آپ اور م حمزہ بھائی ہیں نا مجھے ظ کے ظلم سے بچانے کے لیے۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تھکے تھکے لگتے ہیں۔
  8. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ نے کہاں دیکھ لیا عشق کو؟ اگلی بار دیکھیں تو ایک تصویر کھینچ کر مجھے بھی دکھا دینا پلیز
  9. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    مزاروں پر بھی سبز رنگ زیادہ دیکھنے میں آتا ہے
  10. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ملتان کے رہائشی ہیں آپ؟
  11. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سوال شیخ رشید سے بھی یاد آیا۔ اگر 'لال حویلی' کو سفید رنگ کر دیا جائے تو کیا تب بھی لال حویلی ہی کہلائے گی؟
  12. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    گرمیاں ملتان کی ہوں تب
  13. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا الیکشنوں میں کھڑا ہوئے بغیر میرا مطلب ہے بیٹھ کر بھی حصہ لیا جا سکتا ہے؟
  14. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    بہت شکریہ ہادیہ ان پھولوں کے لیے بھی
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ آ گئی نا میرے حصے میں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حافظ آباد والے چاچا چکھن؟
  17. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    بہت بہت شکریہ محمد وارث بھائی بہت بہت شکریہ اے خان بھائی
  18. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    دو بار شکریہ یاز بھائی الف بے کی لڑی والا بھی یہیں وصول کر لیجئے بہت شکریہ عرفان سعید بھائی بہت بہت شکریہ بہن بہت بہت شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی۔ آپ کی نیا اوتار اچھا ہے ماشاء اللہ۔ ایسے لگتا ہے جیسے اپنے مراسلے کے لیے مسکرا رہے ہوں۔ بہت بہت شکریہ زیک بھائی
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ کو بھی پنجابیوں کا اثر ہوتا جا رہا ہے؟ 'پائین' تو ہم لوگ پنجابی میں بڑے بھائی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
Top