نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیجنا پڑے گا کسی کو شاید ۔ وہ خود آ کر چائے نہیں پہنچاتے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے عصر ہونے میں یہاں، پھر ان شاء اللہ دعا کروں گا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر دیر کس بات کی، ہو جائے ایک ایک کپ
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کی مرضی لگتی ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ کر چائے بنوا لیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے بارے میں کچھ لکھا ہوتا تو تدوین کرنا بنتی بھی تھی۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے ایک شخص کی ڈیوٹی لگا جو دی گئی ہے تو پھر کسی اور کو آواز کیوں دیں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت یہ ہے کہ میں نے نوٹیفیکشن پر کلک کر کے ہی 'ذ' کے ساتھ مراسلہ لکھ دیا تھا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہاں اور بھی مراسلے کیے جا چکے ہیں ۔ یہ مراسلہ ترتیب کی درستی کے نام!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کرنا کیا تسبیح کرنا بھی کہلایا جا سکتا ہے نماز کے بعد؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی چائے بنا بنا کر تھک جاتی ہو گی۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخمی کر دیا تھا ظالم ظ کے حملوں نے۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھکاوٹ کی نیند واقعی بہت گہری ہوتی ہے۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے اب ظ سے لڑنے کے لیے میں اکیلا نہیں ہوں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت زیادہ تھکاوٹ ہو تب تو انسان کو علم بھی نہیں ہوتا کہ وہ کہاں پڑا ہوا ہے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے کہ م حمزہ بھائی سے پوچھوں کہ میں کس چیز سے بچ گیا؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات بھی سچ ہے کہ انسان تھکا ہوا ہو تو بہت مزے کی نیند آتی ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام آدمی ہوں لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ شاید سمندر کے پاس ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بہت زیادہ نیند آئی ہو تب آتی ہے، کسی کسی کو تو جگہ کے بدل جانے سے بھی نیند نہیں آیا کرتی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ تو نہیں ہوتا ویسے اس موسم کی بارشوں کا، حبس مزید بڑھ جاتا ہے۔ مگر اللہ کے کام ہیں۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کاش جلد بارش ہو جائے اور چہرے بھی کھل جائیں سب لوگوں کے
Top