نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تقریباً گول ہو گیا تھا
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو نے کافی چانسز مس بھی کیے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلے ہاف کا 1 0 پر اختتام 18 شاٹس 9 ہدف پر
  4. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شاباش کیپر
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اعلیٰ گول میکسیکو 1
  6. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تک دونوں گول کیپرز کے لیے شاباش
  7. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اچھا جارحانہ کھیل دونوں ٹیموں کی جانب سے
  8. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمنی اور میکسیکو کے میچ کا آغاز
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سربیا 1 - 0 سے جیت گیا
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سربیا نے ایک اور چانس مس کیا
  11. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اعلیٰ گول سربیا 1
  12. محمد تابش صدیقی

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    آخر میں پھینیوں کو بھی سویاں کہہ گیا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    جی یہ کام بھی کر چکے ہیں، اور درستی کر دی گئی ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک اور گول لیس پہلا ہاف
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مر مر کر ہی جائیں گے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    شکریہ۔ مگر مضحکہ خیز کی ریٹنگ سمجھ نہیں آئی۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    درستی کر دی گئی ہے۔ بعض اوقات کلام کسی مشہور شاعر کے نام سے اتنا مقبول کو جاتا ہے کہ اصلی شاعر کا نام گم ہو جاتا ہے۔ آپ نے توجہ دلائی، جس پر درست کر دیا گیا ہے۔ یقیناً پوسٹ کرنے والے دوست نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا، بلکہ انھیں اسی طرح ملی ہو گی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    میں چار جماعتاں کی پڑهیاں ٭ کاشف حباب

    یہ وارث شاہ کا نہیں کاشف حباب صاحب کا کلام ہے۔ ان کا شکریہ کہ انھوں نے توجہ دلائی۔ :)
Top