نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کہیں امہ سے تو اپ سیٹ کی امید نہیں لگا لی؟
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    اس میں یہ خطرہ ہو گا کہ کہیں خود ہی 36 پر نہ پہنچ جائیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    کل ہی رینکنگ دیکھی تو 201 پر آ چکے ہیں۔ ایک آدھ کو تو پار کر ہی لیں گے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    200 ٹیمز والا ورلڈکپ کب ہو گا؟
  5. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    مری بائیکاٹ کی ساری پھونک عید کے دنوں میں نکل گئی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    بالکل یہی طریقۂ کار ہے جیسے آپ نے یہ لڑی پوسٹ کی۔ جس موضوع پر لڑی کا آغاز کرنا ہو، اس کی مناسبت سے موجود زمرہ میں جائیں اور لڑی کا آغاز کر دیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    عبداللہ محمد بھائی رول بتا سکتے ہیں
  8. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برابر میچز کی تعداد میں اضافہ
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تابڑ توڑ حملوں کے باوجود برازیل برتری لینے میں ناکام
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلے ہی مشکل سے فٹ ہوا ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سوئس گول
  12. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل کا گول
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل نے چانس مس کیا
  14. محمد تابش صدیقی

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ اب تک پوسٹ کرنے والے سب لوگوں نے بنایا۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے بھی دورانِ میچ یاد آیا تھا کہ پچھلے ورلڈکپ میں بھی میکسیکن کیپر نے کافی دھوم مچائی تھی
  16. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    رینکنگ کے فرق پر تو کہا جا سکتا ہے۔ مگر میکسیکن ٹیم سے سخت مقابلہ کی توقع تو تھی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بہت عمدہ میچ
  18. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور میکسیکو جیت گیا۔ میکسیکن کیپر زندہ باد
Top