ویسے مجھے تو واپس دفتر جا کر جس بات سے کوفت ہوتی ہے، وہ ہے "گذشتہ" عید مبارک۔
او بھائی ابھی دو دن ہوئے ہیں، اور اگلی عید اتنی دور ضرور ہے کہ صرف عید مبارک کہنے سے کسی کا دھیان اگلی عید پر نہیں جائے گا۔
عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ ان کا نامکمل حلف نامہ ہونا بتائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کاغذات میں شق این میں اس سوال کا جواب نہیں دیا گیا تھا کہ بطور رکنِ اسمبلی گذشتہ پانچ برس میں انھوں نے اپنے حلقے کے لیے کیا کام کروائے۔
نظارہ کریں کیسے تری جلوہ گری کا
پردہ ابھی حائل ہے مری بے بصری کا
اسلوب نیا راس نہیں چارہ گری کا
بیمار پہ عالم ہے وہی بے خبری کا
چسکا اسے اُف پڑ ہی گیا در بدری کا
کیا کیجیے انساں کی اس آشفتہ سری کا
یہ راہِ محبت ہے یہ کانٹوں سے بھری ہے
مقدور نہیں سب کو مری ہمسفری کا
ہمدم نہ اڑا جامۂ اخلاق کی...
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب طریقے اپنانے سے بیوی آپ سے خوش ہو جائے گی، تو آپ سے بڑا خوش/ غلط فہم کوئی نہیں۔
اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ طریقے نہ اپنائیں۔
کوشش جاری رکھیں، مصروف رہیں گے۔