نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    ریکارڈ شریف کیا ہے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دوسرا گول
  3. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    مورگن کی 21 بالز پر 50
  4. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    ٹھیک رہے گا، بہتر ہے کہ ہمسائے کے نلکے سے بھر لیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک طرح سے اپنا ہی گول کیا ہے پولینڈ نے
  6. محمد تابش صدیقی

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    موضوع پر تمام تبصرہ جات کو اس لڑی میں منتقل کر دیا ہے۔ تبصرہ جات کے لیے یہاں پوسٹ کریں۔ جزاک اللہ
  7. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    صرف بیوی کے لیے جائز ہے۔ اس کا سیکرٹ انگریڈئنٹ بھی بیگمات کو ہی معلوم ہوتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ نے کبھی تالا توڑ کامیابی حاصل نہیں کی؟
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    رینکنگ کے اعتبار سے پولینڈ 8 سینیگال 27
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اچھے خاصے شریر ہوتے ہیں ایک سال کے بچے۔ ماں باپ کی ناک میں دم کیا ہوتا ہے۔ بڑی بات یے کہ نیک نکلا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    سندھ میں تعلیم کی ترقی ملاحظہ فرمائیں۔ 20 فروری 2017 کو پیدا ہونے والا بچہ 10 اکتوبر 2017 کو سکول داخل ہوا، اور 31 مارچ 2018 کو پرائمری تعلیم مکمل کی۔ اور اس دوران اس کا چال چلن بھی نیک رہا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلی دفعہ کسی ایشین ٹیم نے ورلڈ کپ میں کسی جنوبی امریکی ٹیم کو ہرایا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جاپان کا دفاع جاپان کی الیکٹرانکس کی طرح مضبوط نکلا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جیت گیا جاپان
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    رینکنگ کے حساب سے تو کافی فرق ہے پولینڈ 8 کولمبیا 16 جاپان 60
  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایفیڈیوٹ کا مسئلہ ہے، شاہد خاقان عباسی اور مہتاب عباسی کے بھی اسی بنیاد پر مسترد
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ ان چینلز نے غلط خبر چلائی ہے۔ ویڈیو ایران کی ہی ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    جی۔ سول ایوئیشن اتھارٹی نے بھی خبر کی تردید کی ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمارے نیوز چینلز کا رپورٹنگ لیول
Top