زیادہ امکان یہی ہے کہ فیک ویڈیو ہو گی۔
عموماً یہ بات لوگوں کے مزاج کے مطابق ہوتی ہے، کہ وہ وہاں سے آ کر وہاں کی خوبیاں یاد رکھتے ہیں، یا پیش آنے والی مشکلات۔ بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو حج سے آ کر وہاں پیش آنے والی مشکلات کا رونا رو رہے ہوتے ہیں، اور بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں، کہ جن کے منہ سے ایک...