ابھی اطلاع ملی کہ تین روز قبل ابو کی اکلوتی سگی خالہ کا انڈیا میں انتقال ہو گیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ابو سے کافی محبت کرتی تھیں، مگر ملاقات کبھی نہ ہو سکی۔ آخری دفعہ بھی جب بات ہوئی تو یہی کہتی رہیں، کہ ایک دفعہ شکل دکھا جاؤ۔
ابو کی بھی انھی کی وجہ سے انڈیا جانے کی خواہش تھی، مگر ملازمت...