بابا کے تو ہم شیدائی ہیں اور آپا کا لفظ لفظ روشنی کا نا بجھنے والا چراغ- شیئر کرنے کا بہت شکریہ
نوجوان اشفاق احمد گڈریا کے داؤجی کی داستان رقم کرتا ہے تو اردوادب کو تازگی عطا کرتا ہے اور جب بوڑھا اشفاق احمد
اماں سرداربیگم لکھتاہے تو اردوادب کو بلندیوں پر لے جاتاہے کہ اسکا مقابلہ دنیا کے بڑے سے...