السلام علیکم
جی جناب آپ کی تازہ ترین خواہش کیا ہے ؟ اگر آپ بتانا پسند کریں تو یہ سلسلہ چلے گا
تو کیا خیال ہے کی جائے شروعات - یاد رہے آپ کے پاس جادو کا چرغ نہیں اور نا ہی میں کوئی
جن جو قہقہ لگتا آپ کی فرمائش کی بجا آوری کروں ، بس وش لسٹ تیار ہوجائے گی اور کوئی
اللہ کا بندہ اگر دعا کردے گا تو...