محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
یہ مصرع اس فلم کو بیان کرنے کے لیے کافی ہے- ایک مختلف انداز کی فلم- نارسائی کا سلگتا احساس اور
محبت میں تحفظ کو مقدم جاننے اور اسے یقینی بنانے کی مخلص کوشش کو فلم کی صوررت میں ڈھالا گیا-Ryan Gosling کی آواز اچھی نہیں مگر اس فلم میں کم مکالمے تھے لہذا...