~~
سارہ یہاں تو آجکل پہلے ہی بڑے رشتے طے کیے جا رہے ہیں۔ تم ایک امیدوار کو لے آئی ہو۔ :D
یہ اشتہار میں نے بھی کہیں پڑھا تھا۔ پر یاد نہیں کہاں۔ ویسے سب سے مزے کا “پتہ“ ہے۔ :D
~~
~~
lol۔ :lol:
سچ ہی کہا ہے۔ لیکن یقین جانو جو بھی ہیں بھلے ہیں۔ :wink:
ویسے سارا تمھاری ٹائپ رائٹنگ کی رفتار کچھ زیادہ ہی تیز نہیں ہو گئی۔ :wink:
اب سارا
~~
~~
زکریا، میرا مطلب لفظ سوچ تھا۔ جو کہ مجھ سے غلطی سے لکھا گیا تھا۔اور جو میں نے اسی وقت ٹھیک کر لیا تھا۔ آپ نے تو بہت ہی تیزی دکھائی ہے۔ :)
اب سارا
~~
~~
سنو سارا، اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے بھی پریشان ہونا چھوڑ دیا ہے۔ :lol:
اچھا میں تم سے کسی دن بات کرتی ہوں۔
ہاں دن واقعی عجیب سے ہیں۔ خاموش خاموش۔۔پرسرار پرسرار۔ :? :P
ْ× اپنی پوسٹ میں لفظ سوچ کو ایڈیٹ کر کے ٹھیک کر لینا۔
اب سارا
~~
جاؤ سارا، تم نے میری نئی تازی سے بھی کیا بات نکال لی۔ :cry:
مجھے تو اس کام کا یاد بھی نہیں تھا۔ کوئی زبردستی تھوڑا ہی ہے۔ جب مرضی شروع کرو۔ :)
میرے پاس بھی کوئی نئی تازی نہیں ہے۔ آجکل دن بڑے عجیب سے گزر رہے ہیں۔ :? :D
اب سارا
~~