~~
پھر تو برداشت کی بات ہے نا۔ کون کتنا اور کیا برداشت کر سکتا ہے۔ خیر، میں اس بارے میں مزید کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔ میرا مذاق کا موڈ بالکل نہیں ہے۔huh
اب کوئی بھی آ جائے۔
~~
~~
lol۔ نہ نہ۔۔۔آپ کچھ نہ اگلنا۔ پھر تو کچھ نہ بھی ہوا تو بن ضرور جائے گا۔ :P
کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کی چھٹی حس غلط اطلاع دے رہی ہے۔ :(
اب زکریا ہی آن لائن ہیں
~~