~~
ہاں سسٹر، میں ہمیشہ ہی بے وفائی کر جاتی ہوں۔ :cry:
اب میں آپ کو کیا بتاؤں کہ میں بھی آپ سے ملنے کے لیے بے چین تھی۔ ایک تو میرے پیر میں چوٹ لگ گئی تھی۔ ایک ہفتہ میں نے جاب سے بھی چھٹی کی تھی۔ لیکن اس کے باوجود شاید میں آ ہی جاتی لیکن اس دن گھر میں مہمان بھی آئے ہوئے تھے۔ جو کافی لیٹ...