~~
دوست، میں ہفتے میں دو بار فزیوتھراپی کے لیے بھی جاتی ہوں۔ اصل میں میری جاب بھی کچھ اسی نوعیت کی ہے۔ کہ سارا دن کمپیوٹر کے سامنے ہی گزرتا ہے۔ اسی وجہ سے کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ ویسے آپ کی بتائی ہوئی ورزش سے بھی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ :)
~~
~~
وعلیکم السلام۔ سب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ خوب محفل جمائی ہوئی ہے۔ ہنسی کی آوازیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں۔ :P :D
آپ سناؤ، آپ کیسے ہو۔؟
اب فریب
~~
~~
سارا آجکل بہت سیانی ہو گئی ہے۔ ادھر ادھر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔ بس اپنے کام کرتی رہتی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی نے سارا کی مدد کرنے کو نہیں کہا تھا؟ :roll:
~~
~~
بہت شکریہ بھائی!
میں ضرور اس پر عمل کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے میرا درد اب مستقل ہو گیا ہے۔ کہ ڈاکٹر کو دکھانے کے بعد بھی کچھ اثر نہیں ہوا۔ خیر، کبھی نہ کبھی تو ٹھیک ہی ہو جائے گا۔
~~