نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ شکریہ محب اتنی بڑی مبارک کا۔ :? چاہے جو مرضی کہہ لیں۔ لیکن یہ بات سچ ہے کہ باتیں آپ سے کم ہی کرتی ہوں۔ یہ الگ بات ہے محفل پر تھوڑا سا آپ سے زیادہ ٹائم دیتی ہوں۔ اتنے ظرف سے تو کہیں گے نا اب کہ میں کام کرتی ہوں۔ اب آپ کو ڈر ہے نا کہ میں کہیں آپ کے سارے کام کھول کر نہ بتا دوں۔ :D میرے...
  2. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ آپ تو مجھ سے زیادہ شور مچاتے ہیں۔ :roll: سنگِ مرمر بھی کوئی آپ جیسا ہی ہو گا نا۔ اسی لیے شاید ابھی ماوراء کے نام سے واقف نہیں ہوا۔ :twisted: :lol: ~~
  3. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ~~ زکریا، جب واپس آئیں تو بتائیں کہ کیا وہ ٹاکو کھا کر آئے ہیں؟ اب قیصرانی شاید۔ ~~
  4. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ~~ کل محفل کی سالگرہ ہے نا۔ شاید اسی کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔ موسم سے جیلس نہ ہوں۔ آپ کے ہاں بھی ایسا ہی آ جائے گا۔ اب زکریا ~~
  5. ماوراء

    اب کس نے آنا ہے؟

    ~~ آج ہمارے ہاں ایک ہفتے کی بارش کے بعد پوری آب و تاب سے سورج نکلا ہے۔ کافی اچھا موسم ہے۔ گرمی اتنی بھی زیادہ نہیں ہے کہ ہوا بھی ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ لیکن آج میں نے دھوپ میں بیٹھ بیٹھ کر رنگ کا حال برا ہی کر لیا ہے۔ :( اب زکریا ہی آن لائن ہیں۔ ~~
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ قیصرانی، اگر بلند بانگ دعوے نہیں کرتی تو یہ بات کہہ کر آپ میری طرف سے دعوے کر رہے ہیں۔ :P چپ چاپ کام تو مجھ سے کبھی نہیں ہوتا۔ میں نے تو چھوٹا سا بھی کام کرنا ہو تو بہت شور مچا کر شروع کرتی ہوں یا کام ختم کرنے کے بعد شور مچاتی ہوں۔ ہاں کام کرنے کے دوران میں چپ چاپ ہی رہتی ہوں۔ کہ آج تک مجھ...
  7. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ میں پیشن گوئی کرتی ہوں۔ کہ آپ کی ساری خوش فہمیاں کا خاتمہ اور (اچھی)خاموشی کا آغاز انشاءاللہ بہت جلد ہو گا۔ huh۔اور مجھے ویسے بھی بڑی بڑی باتیں بنانے والے ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ huh :P ~~
  8. ماوراء

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    ~~ شمشاد بھائی، اب ہمیں یہ تو پتہ چل ہی گیا ہے کہ کون کس سے ملنا چاہتا ہے۔ میرا خیال ہے اب اس عنوان کو تھوڑا سا تبدیل کر کے یہ پوچھا جائے کہ “محفل پر آپ کو کون اچھا اور کیوں اچھا لگتا ہے؟ “ :P :lol: ~~
  9. ماوراء

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ~~ :oops: پھر بھول گئی۔ پتہ ہی نہیں چلتا ۔ اتنی جلدی پوسٹس بڑھ جاتی ہیں۔ مجھے کبھی کبھی لگتا ہے پیچھے سے کوئی میری پوسٹس بڑھا رہا ہے۔ میں تو اتنی کم باتیں کرتی ہوں۔ :? خیر، زکریا اور منصور بہت شکریہ۔ ویسے جتنی مبارکیں اس محفل پر ملی ہیں نا۔ اتنی مجھے ساری زندگی نہیں ملیں ہوں گی۔ اور...
  10. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ :shock: غلطیاں بتائی ہیں۔ یہ کب کی بات ہے۔ لگتا قسمت آپ کو دھوکا دے رہی ہے۔ دھیان سے رہیے گا وہ خوش قسمتی کے روپ میں کچھ اور ہی بن کر آئی ہوئی ہے۔ کہ آپ باتیں بھی بہکی بہکی کر رہے ہیں۔ غلطیاں نکالی ہیں۔ اور وہ بھی میری۔huh آپ تو ہنس رہے تھے۔ کہ کام بڑا صحیح ہو رہا ہے۔ اور آپ کو ابھی تک سمجھ...
  11. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ lol۔ زبردست۔ ویسے پروف ریڈنگ کا بھی کام کرنا ہے نا۔ مل کر کریں گے۔ ~~
  12. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ میں آپ کو بتا رہی ہوں۔ جو نظر آتے ہیں وہ بالکل نہیں ہیں۔ :? صرف باتیں بنانی آتی ہیں انھیں۔ اس لیے ہم ان کو اچھا بچہ بنا کر سیر کے لیے نکال دیتے ہیں۔ کہ کچھ دیر ہمیں سکون رہے۔ :( ~~
  13. ماوراء

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    ~~ کسی نے مجھ سے ملنا ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن مجھے کسی سے نہیں ملنا۔ :P ~~
  14. ماوراء

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    ~~ او شکر ہے میں نے بھی کچھ سیکھ لیا۔ قیصرانی بہت شکریہ۔ آپ کی مدد کے بغیر واقعی میں نے کچھ نہیں کر سکنا تھا۔ زاویہ 2 کے 15 باب ہو گئے ہیں۔ باقی انشاءاللہ کل آ کر کروں گی۔ قیصرانی، جس طرح مجھے سمجھایا ہے اسی طرح اگر آپ یہاں بھی لکھ دیں۔ تو سب کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ شاید محب بھی کچھ سیکھ لے۔...
  15. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ میرے بھائی، محب کا نام نکال دو۔ یہ پتہ کیا کر رہے ہیں۔ منصور اور میں کام کر رہے ہیں۔ اور یہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کہ پتہ نہیں کن کاموں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بس بچے کو دو دن موج منا لینے دیں۔ کسی نے صحیح ہی محب کے بارے میں کہاہے۔ کہ “ابھی بچہ ہے۔“ چچ چچ چچ ~~
  16. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ مائی گاڈ۔ اتنی بڑی بڑی باتیں۔ :? جاؤ شاباش میرا کام دیکھ کر آؤ۔ خاموشی کا علاج آپ نے ہی نہیں بتایا تھا کیا؟؟ قسمت کے ساتھ چائے پی رہے ہیں تو۔۔ قسمت اتنی مہربانی اور نہیں کر سکتی کیا کہ آپ کو کیک اور مٹھائی ہی لا کر دے دے۔ اندازہ ہو رہا ہے۔ کس قسم کی قسمت ہے۔huh اب خاموش۔۔(منہ پر...
  17. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ بہت باتیں کرتے ہو۔huh میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔ ~~
  18. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ حریصانہ نگاہیں۔ lol۔ ہاں واقعی کیا قسمت ہے آپ کی۔ اور وہ بھی اتنی مشکل سے ملی ہے۔ ہماری قسمت تو بغیر محنت کے بغیر ہی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ بھولی بھٹکی تو آپ کی کہیں آج آ گئی ہے۔ وہ بھی شمشاد بھائی کے ہاتھوں۔ :P :D ~~
Top