~~
ہہہممم۔۔۔ :roll: بہت دور جانا ہے۔ لیکن فکر نہ کرو تمھیں بتا کر جاؤں گی۔ گم ہو گئی تو ڈھونڈ تو لاؤ گی نا۔ :wink:
اب یہ نہ کہنا کہ تم مجھے بھلا کیوں ڈھونڈنے آؤ گی۔ :? :D
~~
~~
میرا مشورہ یاد ہے نا۔ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دینا ہے۔ (جس پر میں نے خود کبھی عمل نہیں کیا۔ :P )
لوگوں کو بس باتیں بنانی آتی ہیں۔ میری ہنستی مسکراتی دوست کو اداس کر دیا ہے۔ huh
اب قیصرانی
~~
~~
lol۔ میں بھی انشاءاللہ 23 پر آ کر ہمیشہ کےلیے رک جاؤں گی۔lol۔ 23 کا ہونے تو دیں۔ :lol:
شمشاد بھائی، سارا 23 کی ہی ہے۔ عمر کے معاملے اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ :P
اب قیصرانی
~~
~~
اگربتیوں کی خوشبو سے مجھے الرجی ہے۔ میں ذرا کام کرنے لگی ہوں نا۔ اس لیے مدد نہیں کروانی۔ :P
اب سارا۔۔۔ آ گئی۔۔۔ کتنی عمر ہے۔ ابھی ہی یاد کیا تھا۔ :)
~~
~~
مجھے بھی آج کچن سے بہت خوشبو آ رہی ہے۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ امی کیا بنا رہی ہیں۔ اگر پوچھ لیا تو امی مدد کرنے کے لیے بلا لیں گی۔ :P
اب سارا نہ جانے کہاں رہ گئی ہے۔
~~