وعلیکم السلام
ارے نوید یہ آپ کب سے نون میم بن گئے؟؟؟
بہت بہت شکریہ یاد رکھنے اور خیریت دریافت کرنے کے لیے۔
بھئی محفل کی رونق تو آپ ہیں۔
میں آتی ہوں اور بس خاموشی سے چلی جاتی ہوں کچھ نیا ہو تو شکریہ کا بٹن دبایا اور بس
آج کل مجھے ای نیا خبط سوار ہے اردو ڈرامے دیکھنے کا سع نیٹ کے لیے جو...
نہیں نوید ان میں سے کوئی بھی لطیفہ میں ے پوسٹ نہیں کیا :)
ہاہاہا
نہیں نا ادبی کا تو پتہ نہیں پر تہذیب یافتہ کہ سکتے ہیں ۔ ہی ہی ہی
جی بالکل آپ درست فرما رہی/رہے ہیں
وہ لطیفہ آپ نے اور صرف آپ نے ہی تحریر و پوسٹ کیا ہے یہاں لنک یہ رہا :)...
Jassem, an Arab child, entered his classroom on the first day of school in Ohio.
"What is your name?" asked the teacher. "Jassem". . .. answered the kid.
"You are in America now. From now on your name will be Johnny," replied the teacher.
In the evening, Jassem returned home. "How...
A Serious Computer Problem
"Word Perfect Technical Desk, may I help you?"
"Yes, well, I'm having trouble with Word Perfect."
"What sort of trouble?"
"Well, I was just typing along, and all of a sudden the words went away."
"Went away?"
"They disappeared."
"Hmm...
شمشاد بھائی آپ کا پیغام پتہ نہیں کیوں کوٹ نہیں ہوا :confused:
جی کیوں نہیں ہوتی ہیں خوبصورت پر شاید مقابلے میں حصہ نہیں لیتے ہونگے
آپ کیا خاتون ہیں :grin: یہ سب خواتین کی آنکھیں ہیں جناب
کیوں خواتین پر تبصرہ نہین کرنا؟؟؟
میں لگانے کو تیار ہیں
اور میرے پاس تین تو جمع بھی ہو گئیں ہیں...
یہ آپ خود سے بول رہے ہیں نا :)
پھر ایک سوال :eek:
مجھے یہ تصاویر اپنے بہن بھائیوں اور دوستوں سے ای میل کےذریعے ملتی ہیں ویسے بھی مجھے تصاویر دیکھنے ،جمع کرنے اور پوسٹ کرنے کا جنون ہے اس کے لیے نیٹ پر کافی گھومنا پھرنا بھی پڑتا ہے اور گوگل کی مدد بھی لینی پڑتی ہے ۔
کبھی کبھار کچھ گروپس کی بھی...