جی شمشاد بھائی میں نے تبدیل کر دیا انہین اپنے فوتو بکٹ پر
؟؟؟
کس نے کہا مسٹر کے کے کی تصویر
وہ کیا ہے نا آجکل تصاویر سیکشن میں کچھ کھدائی کا کام چل رہا ہے اور کوئی مسٹر کے کے ہیں جو پرانی تصاویر کا سیلاب آگے لاتے جا رہے ہیں
انہیں نئے تھریڈز پتہ نہیں کیوں پسند نہیں اس لیے میں انتظار...