نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    بہت بہت شکریہ ام نورالعین آپ نے شاید میرے بعد محفل جوائن کی ہے سو میری طرف سے آپ کو بھی خوش آمدید محفل پر
  2. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    السلام علیکم آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ تھوڑے بے صبرے ہو گئے ہیں ۔ سوری سوری آپ کی باری ابھی نہیں آئی ہے نا۔ جانتے تو ہیں کہ اتنے عرصے کے بعد سب کچھ بھول بھال گئی ہونگی مطلب ٹائپنگ سو دیر لگتی ہے نا جوابات لکھنے میں
  3. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    اتنی خوشی آپ جیسی سویٹ بچی کو کوئی بھول سکتا ہے بھلا۔کیسی ہے میرا بچہ؟ (سوری میری طرف سمائلیز کام نہیں کر رہیں سو روکھی پھیکی پوسٹ سے ہی کا م چلا لیں) بچے میں پاکستان گئی تھی جولائی میں واپسی ستمبر میں ہوئی ۔میاں صاحب ساتھ نہیں گئے تھے وہ اکیلے گھر پر تھے اف واپس آ کر مجھے کئی دن لگے ہر چیز کو...
  4. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    وعلیکم السلام اور بہت بہت شکریہ فرحت
  5. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    شکریہ عندلیب کیسی ہیں آپ؟
  6. تعبیر

    Quiz(6)The Sunset Test

    ہاہاہا پتہ نہیں یہاں کیسے ٹائپ کرتے ہیں انگلش :?: سب کتنا کمپلیکیٹڈ ہو گیا ہے نا :(
  7. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ویسے فہیم آپ لال مرچ کب اور کیسے ہوگئے اور ہاں آپ کو بھی ویلکم بیک آپ بھی تو غائب تھے نا محفل سے :?: روشنی نہیں دالی جا رہی
  8. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    نہیں تو کون ہیں آپ؟؟؟:laugh: کیسی ہوں میں؟؟؟کا اچھے سے پتہ تو ہے آپکو کہ بہت بری ہوں
  9. تعبیر

    Quiz(6)The Sunset Test

    سوری مجھے یہان انگلش لکھنی نہیں آرہی جب لکھنی آجائے گی تو آپ سب کےرزلٹس پوسٹ کرونگی :)
  10. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    اوہ سوری مقدس آپکا نام بہت اچھا ہے یپیییییییییی مجھے کوٹ کرنا آگیا :applause:
  11. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    تھینکس اے لاٹ مقدس نائس نک نبیل بھائی سچ میں بہت مشکل لگ رہا ہے ابھی بھی بلکہ یہاں آنے میں دیر اسی لیے ہوئی کہ میرا پاسورڈ ہی نہیں لگ رہا تھا :( سعود میں بالکل خود ہو یہاں نیا ممبر سمجھ رہی ہوں بلکہ گجنی پارٹ ٹو کہ مجھے اب کوٹ کرنا بھی بھول گیا ہے
  12. تعبیر

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    شکریہ سعود افو اس تھریڈ کی کیا ضرورت تھی۔ سعود ابھی بھی کافی مشکل لگ رہا ہے سب کچھ اب نئے تھریڈز کیسے بناتے ہیں؟ سب نئے اور پرانے دوستوں کو السلام علیکم
  13. تعبیر

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    اے لو جی مجھے تو سندھی لکھنی اور پڑھنی ہی نہیں آتی(ماسوائے جو الفاظ اردو سے ملتے ہوں) پھر کہاں میں سندھی ادب کے بارے میں لکھوں گی :noxxx: یہ تو جو ڈرامے دیکھے تھے جب ایک ہی چینل تھا پی ٹی وی اسی سے کچھ یاد رہ گیا ہے بس۔ میری نانی کو یہ داستانیں آتی تھیں ان سے بھی ڈرامے دیکھنے کے بعد کچھ سنی...
  14. تعبیر

    السلام علیکم ارے واہ آپ کے پاس تو کافی لمبی لسٹ موجود ہے۔ میں نے ایک ساتھ کافی ڈرامے شروع کیے...

    السلام علیکم ارے واہ آپ کے پاس تو کافی لمبی لسٹ موجود ہے۔ میں نے ایک ساتھ کافی ڈرامے شروع کیے ہیں کچھ کی تو کافی اقساط چل چکی ہیں ان ہی کو ختم کرنے کے چکر میں ہوں پہلے سو فارغ ہونے کے بعد انہیں بھی دیکھنے کی کوشش کرونگی۔ ویسے پہلے ڈرامے اس لحاظ سے اچھے تھے کہ بارہ یا چودہ اقساط میں ختم ہو...
  15. تعبیر

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    زور ہیروئنز پر کیوں؟؟؟ہیروز پر کیوں نہیں :eek: ویسے مجھے ایک سسی ہی حیا شرم والی لوک داستان لگتی ہے کہ اسکی محبت/داستان شادی کے بعد کی ہے اور مومل کی بھی کہانی اچھی ہے ۔ باقی تو جو میں نے نے سنی اور دیکھی ہیں فلموں میں وہ کیسی محبت یا داستانیں ہیں ۔ شادی کے بعد اور مجازی خدا ہونے کے بعد بھی...
  16. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھاااااااااااااا !!!!!!!!!!! جبکہ دم مارو دم کو تو کافی اچھے رویوز ملے ہیں۔ یہ آر ریٹڈ کیا ہوتا ہے؟؟؟
  17. تعبیر

    السلام علیکم مجھے لگا کہ آپکا نیا نک نون سین ہو گا :) آپ کے نام کی تبدیلی کا کسی اخبار میں تو...

    السلام علیکم مجھے لگا کہ آپکا نیا نک نون سین ہو گا :) آپ کے نام کی تبدیلی کا کسی اخبار میں تو پڑھا ہی نہیں :) مہربانی ہے آپکی کہ یاد رکھا ورنہ آجکل کے مصروف دور میں تو خوب کی بھی خبر نہیں رہتی۔ ویسے آپ نے بھی کم آنا اور کم پیغامات پوسٹ کرنا شروع کر دیے ہیں محفل پر ۔خیریت؟؟؟؟ محفل پر مشکل...
  18. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کتنے برے ہو شہزاد اکیلے اکیلے دو نئی فلمیں دیکھ لیں اور مجھے لنک بھیجا ہی نہیں :( ویسے بھی شیئر کرنا اچھی عادت ہوتی ہے :grin: کیا مجھے بار بار کہنا پڑے گا ؟؟؟ کہ پلیز شہزاد مجھے بھی لنک عنایت کریں تو آپ کی عین نوازش ہو گی :)
Top