نتائج تلاش

  1. نبیل

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    السلام علیکم، مہوش بہن، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ اس پراجیکٹ کو متحرک رکھے ہوئے ہیں۔ میں کچھ دنوں تک اس کام میں فعال حصہ نہیں لے سکوں گا۔ بہرحال آپ اور باقی دوست تکنیکی نکات کی فہرست تیار کر سکتے ہیں جن پر کام ہونا ضروری ہے۔ ابھی لائبریری وکی سائٹ پر تکنیکی سپورٹ کے سلسلے میں کافی کام ہونے...
  2. نبیل

    پی ایچ پی بی بی فورم اور utf8_unicode_ci

    راج، آپ اگر phpMyAdmin استعمال کر رہے ہیں تو اس کی SQL ونڈو میں جائیں اور وہاں ذیل کی کمانڈ رن کر کے دیکھیں: ALTER DATABASE dbname DEFAULT CHARACTER SET utf8 default COLLATE utf8_unicode_ci; یہاں dbname کی جگہ اپنی ڈیٹابیس کا نام شامل کریں۔
  3. نبیل

    دل دھڑکے میں تم سے کیسے کہوں

    ہوئے ہوئے ہوئے۔۔ دل دھڑکے میں تم سے کیسے کہوں کہتی ہے میری نظر شکریہ ۔۔ ہو کہتی ہے میری نظر شکریہ تم میری امنگوں کی شب کے لیے آئے ہو بن کے سحر شکریہ ہوئے ہوئے ہوئے۔۔ کہتی ہے میری نظر شکریہ دل دھڑکے۔۔۔ ابھی تک میری روح بے چین ہے ابھی تک میرا دل ہے بے تاب سا یہ مانا ہو تم سامنے جلوہ گر مگر...
  4. نبیل

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    :birthday: [stream:fd25673536]http://www.stingsandthings.com/home/stings/media/free/happy-birthday-free.mp3[/stream:fd25673536]
  5. نبیل

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    مہوش بہن، میں فرصت ملتے ہی فائل اپلوڈ سیٹنگز کو درست کرتا ہوں۔ جب تک لائبریری سائٹ پر کوئی ٹیوٹوریل تیار نہیں ہوجاتا، اس وقت تک اردو وکی پیڈیا پر اس سلسلے میں موجود ٹیوٹوریل پر گزارا کیا جا سکتا ہے، یا اسے کاپی کرکے اس میں ترمیم بھی کی جا سکتی ہے۔ اردو وکی پیڈیا: تکنیکی معاونت
  6. نبیل

    جملہ لوکل سرور پر انسٹال --- لیکن --- !!

    السلام علیکم، میں اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکوں گا۔ پہلے بھی ایک دوست نے یہی سوال پوچھا ہے اور وہ بھی EasyPHP استعمال کر رہے تھے۔ شاید EasyPHP میں کمپوننٹس جملہ رن کرنے کے لیے مناسب نہیں ہیں۔ والسلام
  7. نبیل

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    محب، کھاتا بنانے کی آپشن سے تمہاری کیا مراد ہے؟ لائبریری سائٹ پر تو تمام لائبریری ٹیم کے کھاتے بنے ہوئے ہیں اور جہاں تک مجھے علم ہے، اس سائٹ پر ازخود رجسٹر نہیں کیا جا سکتا۔ وکی پر کام شروع میں سیکھنا پڑتا ہے لیکن اس پلیٹ فارم پر کیے گئے کام کی کہیں زیادہ افادیت ہے۔ اس لیے میری تمام دوستوں سے...
  8. نبیل

    مدد چاہیے !!

    السلام علیکم، واجد، کیا آپ نے اردو ویب سرور کے بارے میں ذیل کی پوسٹ پڑھی ہے؟ اردو ویب سرور اسے محض ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے سسٹم پر ان زپ کریں اور Server_Start.bat پر ڈبل کلک کرکے سٹارٹ کر دیں۔ اس میں اپاچی، مائی ایس کیو ایل اور پی ایچ پی سب شامل ہیں اور اس میں اردو فورم بھی انسٹال ہوئی ملے...
  9. نبیل

    مدد چاہیے !!

    جی مجھے اس سکرین شاٹ سے تو مسئلے کی سمجھ نہیں آ رہی۔ EasyPHP میں MySQL اور php کے کونسے ورژن شامل ہوتے ہیں؟
  10. نبیل

    مدد چاہیے !!

    آپ اس کا کوئی سکرین شاٹ پوسٹ کریں تو اس کے بارے میں بہتر معلوم ہو سکتا ہے۔
  11. نبیل

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    آپ اسلام بعد میں نافذ کریں پہلے کسی دماغی امراض کے معالج سے اپنا علاج کرائیں۔
  12. نبیل

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    مہوش بہن، آپ کس طرح فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کر ہی ہیں۔ میں نے یہاں ایک امیج اپلوڈ کیا ہے۔
  13. نبیل

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    السلام علیکم، اعجاز اختر صاحب۔ یہ معاملہ پہلے بھی کئی مرتبہ زیر بحث آ چکا ہے۔ کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے مہیا ضرور ہونی چاہییں لیکن ان کی عدم موجودگی میں کم از کم نئی کتابوں کے برقیانے پر کام سست نہیں پڑنا چاہیے۔ لائبریری سائٹ کے سیٹ اپ کرنے کا مقصد کوئی ڈاؤنلوڈ منیجر فراہم کرنا نہیں تھا بلکہ ایک...
  14. نبیل

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    السلام علیکم، مہوش بہن، آپ کی بات درست ہے کہ اب لائبریری پراجیکٹ کا کام لائبریری سائٹ پر منتقل کر دیا جانا چاہیے۔ میں دراصل اب کچھ دنوں کے لیے کافی مصروف رہوں گا اس لیے اردو ویب کے پراجیکٹس پر توجہ نہیں دے سکوں گا۔ آپ لائبریری سائٹ پر اپنی مرضی سے زمرہ جات بنا سکتی ہیں۔ وکی سائٹ کا یہی...
  15. نبیل

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    http://www.urdulibrary.org/
  16. نبیل

    اردو میڈیا وکی پیکج

    السلام علیکم، اردو وکا وکی کے بعد میں اب اردو میڈیا وکی پیکج کے ساتھ حاضر ہوں۔ اردو میڈیا وکی کا یہ پیکج میڈیا وکی کے حالیہ ورژن 1.9.3 پر مبنی ہے۔ میڈیا وکی کو انسٹال اور رن کرنے کے لیے php 5.x کا استعمال ضروری ہے۔ میں اپنے لوکل ہوسٹ سسٹم پر میڈیا وکی استعمال کرنے کے لیے عارضی طور پر php 5 پر...
  17. نبیل

    وکاوکی اردو سپورٹ کے ساتھ

    السلام علیکم، وکی سوفٹویر جیسے کہ میڈیا وکی یا وکا وکی مشترکہ ٹیم ورک کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ ان سوفٹویر کا استعمال ان scenarios میں بہتر ثابت ہوتا ہے جہاں کئی لوگ مشترکہ کاوش کے انداز میں مواد کی تدوین اور ترمیم میں حصہ لے رہے ہوں۔ اردو لائبریری پراجیکٹ اس کی ایک مثال ہے۔...
  18. نبیل

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    پی ایچ پی کے ٹیوٹوریلز کے لیے آپ گوگل پر سرچ کر لیں، وہاں سے کافی ٹیوٹوریل مل جائیں گے۔ ذیل کی سائٹس پر کچھ اچھے پی ایچ پی ٹیوٹوریل موجود ہیں: [eng:8191dea515]http://www.herongyang.com/php/ http://www.phpbuilder.com/columns/ian_gilfillan20060309.php3...
  19. نبیل

    اردو phpbb ٹو اردو SMF کنورٹر

    زکریا، شکریہ۔ فہیم، اور دوسرے جو دوست بھی اس سکرپٹ کو ٹرائی کرنا چاہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ اسے اپنی لائیو فورم پر چلانے سے پہلے اپنے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کر لیں اور پہلے ڈیٹا بیک اپ کر لیں تاکہ کسی گڑبڑ کی صورت میں پرانی حالت میں واپس جایا جا سکے۔ شکریہ
  20. نبیل

    اردو phpbb ٹو اردو SMF کنورٹر

    السلام علیکم، کچھ روز قبل میں نے ایس ایم فورم میں اردو سپورٹ کا پیکج ریلیز کیا تھا جس میں ایس ایم ایف کا اردو ترجمہ اور اس کے ڈیفالٹ سٹائلز کا اردو ورژن شامل ہے۔ اس اردو سپورٹ کے ساتھ ایس ایم ایف پر مبنی دو چوپالیں بھی بن چکی ہیں۔ ایس ایم ایف کی ویب سائٹ پر پی ایچ پی بی بی فورم کو ایس ایم...
Top