نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    جب نثری نشست کی تجویز پیش کی تھی تو ہرگز یہ خیال نہ تھا کہ احباب اس کو یوں لے کر چلیں گے۔ میں تو محض ایک بات کر کے ایک طرف ہولیا۔ لیکن سید فصیح احمد جس طرح سارے پروگرام کو لے کر چلے ہیں۔ اس کے لئے یقینی داد کے مستحق ہیں۔ اور استاد محترم محمد یعقوب آسی نے باوجود مسائل مادام برق و مصروفیات...
  2. نیرنگ خیال

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    شام ڈھلنے کے قریب تھی۔ سامنے ٹی وی پر ایک ہی چینل بہت دیر سے چل رہا تھا۔ ہم کبھی ٹی وی پر نگاہ ڈالتے تو کبھی چند گز دور پڑے ریموٹ پر۔ دل چاہ رہا تھا کہ اٹھ کر ریموٹ اٹھا لیں۔ لیکن اس سے ہماری سست طبع پر حرف آنے کا شدید امکان تھا۔اگرچہ گھر میں اور کوئی نہ تھا جو کہہ سکتا کہ اس نے خود اٹھ کر...
  3. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    کنگ فو کی مشق کو یہی سلسلہ ووٹنگ ملا تھا۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    آپ کو اعتراض کس پر ہے۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ ۔۔۔ پہاڑوں کی برف

    اوشو بھائی کی جے ہو۔۔۔ جے ہو۔۔۔۔ جے ہو۔۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    اگر تم کھڑے نہیں ہو سکتے تو تم گر جاؤ گے۔۔۔ :D

    اگر تم کھڑے نہیں ہو سکتے تو تم گر جاؤ گے۔۔۔ :D
  7. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- عجیب بادشاہ

    اس بجلی نے تو میری عادت بنا دی ہے کہ ایک لفظ بھی ٹائپ کرتا ہوں تو بےاختیار ہاتھ Ctrl+S پر جاتا ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    باقیوں کی تو نہ خراب کر۔۔۔ میں تو پہلے سے ہی اس سوچ میں گم ہوں کہ جماعت میں جو بچے تھے ان کو گنوں یا ان کو آدھا آدھا گن کر فارمولے لگاؤں۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- عجیب بادشاہ

    شام تک پڑھنے کی تھکن اتاریں گے کیا۔ پہلے ہی آپ کے پڑھنے کی رفتار سے اوشو بھائی کی ٹائپنگ کی رفتار دو LAP آگے ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    منے شاعری سے باز آجا۔ یہ بہت حساس معاملہ ہے۔ ایک رکعت بھی اِدھر سے اُدھر ہوگئی تو گناہوں کا پلڑا بھاری ہونے کا امکان ہے۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    پر میں نے ابھی کوئی نثری نشست کے لئے تحریر شاملِ محفل کی ہی نہیں۔ :) آج کرتا ہوں ابھی کچھ دیر میں۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    داغ کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو - داغ دہلوی

    بہت خوب انتخاب کاشفی بھائی۔ زبردست
  13. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    افغانستان کی غاروں سے انٹرنیٹ بھی شاید جنوں کی مدد سے ہی استعمال کرتے ہوں۔ دنیا میں غیر ممکن کیا ہے۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    لمبی کہانی ہے۔۔۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔ نہیں خط شکستہ کو پڑھنے کی صلاحیت ضروری ہے۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    اس وقت جنات والی آپشن سوچی ہوتی تو آج یوں بغیر بجلی نہ مر رہے ہوتے۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    اس کا زیادہ انحصار شاعر پر ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
  18. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    یعنی حرمت والی جگہ ہے۔۔۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    راز کی بات جو بتائی نہیں وہ یہ کہ میں خود بھی نہیں پڑھ سکتا تھا۔۔۔ :D
Top