اسٹوڈنٹ لائبریری صادق آباد
کتب قریب تیس ہزار کے قریب
اب بند ہوچکی ہے۔ (ابھی دھاگہ پڑھا تو پرانی یادیں کھنگالنے بیٹھ گیا۔ کافی تفصیل سے لکھا ہے۔ کسی اور دھاگے میں شئیر کر دوں گا۔ اس دھاگے میں شئیر کر کے اس کو خراب نہیں کرنا چاہتا۔)
اس کے علاوہ ایک یا دو اور لائبریریز ہیں۔ لیکن وہ بس عمران سیزیز...