ارے فاتح بھائی مجھے تو یہ لکھنے کا انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ سچ میں ۔ میں صرف میسج باکس کی بات کر رہا ہوں کہ زینب بہن کا ٹیکسٹ میسج باکس سے باہر نکلتا نظر آرہا ہے۔ جو مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ میں کسی کی دل آزاری نہیں کر رہا ہوں ۔
عارف بھائی آپ تو جانتے ہیں کہ مسلمان کتنے بہادر ہوتے ہیں اور اوپر سے پاکستانی مسلمان ۔۔۔ کیا کہنے ہم تو بموں میں جیتے ہیں۔
موت کا ایک دن مقرر ہے ، انسان جیسی حالت میں بھی ہو اسے تو آنا ہی ہے۔
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں۔۔۔ آپ مممم ایسے نہیں م م م م م م م م لکھ دیا کریں۔ اوپر والے پیغام میں آپ کا میم پیغام کی کھڑکی سے باہر نکلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔