اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
زینب آپ اسلام آباد مت آنا اتنا بڑا دھماکہ ہم لوگ برداشت نہیں کر پائیں گے۔ البتہ کسی کام سے آنا ہے تو ضرور آنا مگر دھماکے کی غرض سے تو بالکل نہیں۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہ :laughing:
فاتح بھائی مجھے آپ کے مفرور لکھنے پر اعتراض نہیں تھا ۔بس میں نستعلیق سٹائل کی وجہ سے م م م م م م م سمجھنے میں گڑ بڑ کر گیا۔ شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ زینب بہن نے ڈیفالٹ سٹائل لگایا ہو ۔ میں اس کے لیے زینب سے معافی مانگتا ہوں۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید