ٹلی ہوا ٹلی ہوا ۔ بھئی اتنے پیغامات کا سن کر تو کوئی بھی ٹلی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اتنےپیغامات کے بارے میں سن کر شمشاد بھائی بھی ٹلی ہو چکے ہیں۔ کیوں شمشاد بھائی۔
جنون بھائی سے میری ملاقات ایچ ایچ فن ڈاٹ کام پر ہوئی تھی ۔ تو میں نے انہیں اردو محفل پر آنے کی دعوت دی۔ اور وہ کل آئے بھی مگر لگتا ہے کسی وجہ سے وہ زیادہ دیر تک لاگ ان نہیں رہ سکے۔ آج اگر ایچ ایچ فن ڈاٹ کام پر آئے تو ضرور بلاؤں گا ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔