السلام علیکم،
کیا یہ تھریڈ تعلیم و تدریس کے زمرے میں ٹھیک نہیں رہے گا؟
میری گزارش ہے کہ پشتو کے اسباق اور اس پر تبصروں کو الگ تھریڈز میں جاری رکھیں۔ اس کے علاوہ میری تجویز ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو ان اسباق سے متعلقہ آڈیو فائلز بھی تیار کی جائیں۔ ہم انہیں بخوشی اردو ویب پر ہوسٹ کریں گے۔...