نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مظفر وارثی تو کجا من کجا

    بہت ہی خوبصورت نعت ہے - اور مظفر وارثی میرے پسندیدہ ترین نعت گو شاعر ہیں - بہت شکریہ پاکستانی!
  2. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    میں‌ جلد ہی حلقہء اربابِ ذوق کے اجلاس اور کچھ مشہور ادیبوں کی آج ہی اتاری ہوئی تصاویر کے ساتھ حاضر ہوں گا - امید ہے یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی -
  3. فرخ منظور

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    وہ واقعہ بالکل غلط ہے - شہاب صاحب کو ضرور بصری واہمے ہوتے ہوں گے -
  4. فرخ منظور

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    خوش آمدید ثوبیہ ناز صاحبہ!
  5. فرخ منظور

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    خدا جیا راؤ صاحبہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے -
  6. فرخ منظور

    مبارکباد زیبِ ہزار داستاں

    بہت بہت مبارک ہو جہانزیب صاحب - آپ جیسے ذہنوں کی محفل کو کافی ضرورت ہے اس لیے بے دریغ پیغامات ارسال کیا کیجیے - :)
  7. فرخ منظور

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو شاکر صاحب - بہت خوشی ہوئی - :)
  8. فرخ منظور

    مبارکباد خاورچودھری۔م۔م۔مغل اور محسن حجازی کومبارک باد

    میں پہلے بھی کسی دھاگے میں مبارکباد دے چکا ہوں‌ لیکن دوبارہ پھر دے دیتا ہوں‌ تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے - :) خاور چوہدری صاحب محمود مغل صاحب اور محسن حجازی صاحب آپ تینوں کو بہت بہت مبارک ہو - پہلے دو حضرات تو اچھے خاصے لکھاری ہیں لیکن محسن نے ابھی تک کوئی باقاعدہ تحریر نہیں‌...
  9. فرخ منظور

    آتش سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

    بہت شکریہ محمد احمد بھیّا !
  10. فرخ منظور

    فراق کچھ مضطرب سی عشق کی دنیا ہے آج تک - فراق

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب!
  11. فرخ منظور

    لَو دل کا داغ دے اٹھے ایسا نہ کیجیے - ریاض خیرآبادی

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ آپ سب !
  12. فرخ منظور

    چوانگ شی شوان المعروف انتخاب عالم کی ایک غزل (بشر بس دنیا میں غم منانے کے لیے آتا ہے)

    بہت شکریہ مرک، سارہ خان، زہرا علوی اور شاکر صاحبان-
  13. فرخ منظور

    فراق دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ - فراق

    بہت شکریہ مرک اور سارہ خان - آپ کو ہر اچھی شاعری سے رجوع کرنا چاہیے صرف ایک بڑا شاعر کافی نہیں ہے -
  14. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    ٹھیک ہے پہلے والا bow tie والا میں لے رہا ہوں - بہت شکریہ!
  15. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    سارہ خان بہت اچھے لباس ہیں - neck tie اور bow tie والے جو سوٹ ہیں وہ مجھےبہت پسند آئے ہیں - وہ میں لے رہا ہوں - :)
  16. فرخ منظور

    آرزوئے وصال مت کیجے

    عمار واقعی اعجاز صاحب کی رائے بہت صائب ہے - اس پر غور کیجیے گا تو غزل مزید بہتر ہوجائے گی -
  17. فرخ منظور

    چوانگ شی شوان المعروف انتخاب عالم کی ایک غزل (بشر بس دنیا میں غم منانے کے لیے آتا ہے)

    بشر بس غم منانے کے لیے دنیا میں آتا ہے دم آمد وہ روتا ہے دمِ رخصت وہ رلاتا ہے جہاں بھر میں کسے کس پر کب رحم آتا ہے شجر سوکھے ھوئے پتوں کو شاخوں سے گراتا ہے مجھے اس پیڑ کی قسمت پہ آتا ہے بہت رونا جو اپنے کاٹنے والوں کو چھاؤں میں بٹھاتا پے فراقِ یار میں اکثر وصالِ یار ہوتا ہے کبھی وہ میرے...
  18. فرخ منظور

    فراق دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ - فراق

    دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ خزاں میں صبحِ بہارِ چمن کی آنچ نہ پوچھ فضا ہے دہکی ہوئی، رقص میں ہیں شعلہء گل جہاں وہ شوخ ہے اس انجمن کی آنچ نہ پوچھ قبا میں جسم ہے یا شعلہ زیرِ پردہء ساز بدن سے لپٹے ہوئے پیرہن کی آنچ نہ پوچھ کرن سی تیر گئی جس طرف وہ آنکھ اٹھی نگاہِ شوخِ...
  19. فرخ منظور

    آرزوئے وصال مت کیجے

    غزل ہے ہی عمدہ - مجھے تو اس میں کوئی کجی نظر نہیں‌ آئی - شاید وارث صاحب کچھ مزید رہنمائی کرسکیں-
  20. فرخ منظور

    یہ کون سا نظام ہے ۔۔۔ شبیر نازش کی ایک بلند پایہ نظم

    بہت اچھی نظم ہے - شکریہ محمود صاحب!
Top