نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    کتاب الحسن کا یہ مکھ صفا ترا صفا دِستا ترے ابرو کے دو مصرع سوں اس کا ابتدا دِستا ترا مکھ حسن کا دریا و موجاں چین پیشانی اُپر ابرو کی کشتی کے یو تل جیوں ناخدا دِستا ترے لب ہیں‌برنگ حوضِ کوثر مخزنِ خوبی یہ خال عنبریں تس پر بلال آسا کھڑا دِستا (ولی دکنی)
  2. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    صحنِ گلشن میں جب خرام کیا سرو آزاد کو غلام کیا کاملیت کا تجھ کو تھا دعویٰ حق نے دعویٰ ترا تمام کیا غمزہء شوخ نے بہ نیم نگاہ کام عشاق کا تمام کیا تجھ دہن نے کہ میم معنی ہے دلِ سیماب میں مقام کیا تا کہے خلق تجھ کو ماہِ تمام زلف تیری کو حق نے لام کیا گل رخاں خوف سے ہوئے یکسو...
  3. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    تجھ لب کی صفت لعلِ بدخشاں سے کہوں گا جادو ہیں ترے نین غزالاں سے کہوں گا دی باد شہی حق نے تجھے حُسن نگر کی یہ کشورِ ایراں میں سلیماں سے کہوں گا دیکھا ہوں تجھے خواب میں اے مایہء خوبی اِس خواب کو جا یوسفِ کنعاں سے کہوں گا (ولی دکنی)
  4. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    جب صنم کو خیالِ باغ ہوا طالبِ نشّہء فراغ ہوا فوجِ عشاق دیکھ ہر جانب نازنیں صاحبِ دماغ ہوا رشک سے تجھ لباں کی سرخی پر جگرِ لالہ داغ داغ ہوا دلِ عشاق کیوں نہ ہو روشن جب خیالِ صنم چراغ ہوا اے ولی گل بدن کو باغ میں دیکھ دلِ صد چاک باغ باغ ہوا (ولی دکنی)
  5. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    دیکھنا ہر صُبح تجھ رخسار کا ہے مطالعہ مطلعِ انوار کا یاد کرنا ہر گھڑی اُس یار کا ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا آرزوئے چشمہء کوثر نہیں تشنہ لب ہوں شربتِ دیدار کا عاقبت کیا ہووے گا؟ معلوم نہیں دل ہوا ہے مبتلا دِلدار کا مسندِ غل منزلِ شبنم ہوئی دیکھ رتبہ دیدہء بیمار کا اے ولی کیوں...
  6. فرخ منظور

    تبسم غزل - یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب - صوفی تبسم

    یہ غزل شاید ترنم ناز نے گائی بھی ہے - غزل تو میرے پاس پڑی ہے لیکن یہ پتہ نہیں چل رہا کے گلوکارہ کون ہے -
  7. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ساقی! بہارِ موسمِ گل ہے سرور بخش پیماں سے ہم گزر گئے، پیمانہ چاہیے (غالب)
  8. فرخ منظور

    اتنی بے کار رات لگتی ہے

    بہت اچھی غزل ہے خرّم اور اعجاز صاحب کی رائے بھی بہت صائب ہے -
  9. فرخ منظور

    چوانگ شی شوان المعروف انتخاب عالم کی ایک غزل (بشر بس دنیا میں غم منانے کے لیے آتا ہے)

    بہت شکریہ وارث صاحب - مزید کے لیے کچھ کرتا ہوں یہ تو ون اردو سے لیا تھا - :)
  10. فرخ منظور

    مگر مجھے کسی انساں سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    مغل صاحب، اختر صاحب کی مزید شاعری بھی عنایت کیجیے گا -
  11. فرخ منظور

    "آنند نرائن ملا" کا منتخب کلام

    بہت شکریہ حیدر آبادی - مزید کلام کا انتظار رہے گا -
  12. فرخ منظور

    فراق دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ - فراق

    بہت شکریہ مکی اور وارث صاحب -
  13. فرخ منظور

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    واہ واہ - کیا خوب غزل ہے - بہت شکریہ فرحت کیانی! ویسے ازراہِ تفنّن، سنا ہے کہ بارہ بنک کے گدھے بہت مشہور تھے - :)
  14. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    آج احمد ندیم قاسمی صاحب اور قتیل شفائی صاحب کی برسی بھی ہے - یعنی آج مورخہ 6 جولائی -
  15. فرخ منظور

    فراق دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ - فراق

    میرا خیال تھا کہ دیارِ غیر میں رہنے والے لوگوں کو یہ غزل کافی پسند آئے گی - لیکن لگتا ہے کسی دیارِ غیر میں رہنے والے کو وطن کی آنچ نہیں آتی - :confused:
  16. فرخ منظور

    مظفر وارثی نعت۔ محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو۔ مظفر وارثی

    بہت شکریہ فرحت کیانی - بہت اچھی نعت ہے -
  17. فرخ منظور

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    بہت شکریہ فرحت کیانی!‌ مجھے مظفر وارثی کی مزید نعتوں کا انتظار رہے گا -
Top