نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    موسیقی اور ماتم کا حسین امتزاج

    موسیقی انسانی جذبات کو ابھارتی ہے اور انسان جس فکر میں بھی ہو اس میں وارفتہ ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موسیقی کا غالبا دنیا کے ہر مذہب میں عمل دخل ہے۔
  2. محمد وارث

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    میرا خیال ہے کہ کلاسز کے اندر تو یہ پابندی ہوتی ہے لیکن کلاسز کے باہر ایسی کوئی قدغن نہیں ہوتی۔
  3. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دراصل میں کوئی کتاب پسند کیے بغیر پڑھ ہی نہیں سکتا چاہے وہ جیسی بھی ہو، ورنہ رکھ دیتا ہوں اور کوئی اور اٹھا لیتا ہوں۔ :)
  4. محمد وارث

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    زہے نصیب محب، تم نظر تو آئے چاہے گالیوں کے بہانے ہی سے سہی :)
  5. محمد وارث

    میڈیکل سٹور اور لڑکی

    یہ تو اپنے عبداللہ محمد صاحب کے ساتھ زیادتی ہے بھئ، اگر اس میں بھی ڈاکٹر عبداللہ محمد لکھ دیتے تو کیا حرج تھا :)
  6. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب کے بارے میں ساری بنیادی باتیں تقریبا میں نے لکھ دی ہیں۔ باقی صرف یہ رہ گیا ہے کہ مجھے کیسی لگی سو اس سے کیا فرق پڑتا ہے :) اور ویسے بھی مجھے ہر وہ کتاب اچھی لگتی ہے جو میری توجہ اور وقت حاصل کر لے :)
  7. محمد وارث

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    گو ویسٹ انڈیز کا رن ریٹ کافی کنڑول میں رکھا ہوا ہے پاکستان نے لیکن وکٹیں ضروری ہیں۔ ایک اچھا سیشن چاہیے پاکستان کو جس میں چار پانچ وکٹیں نکال سکیں۔ دوسری طرف ویسٹ انڈیز فی الحال منفی کرکٹ کھیل رہا ہے، اس وقت وہ ساٹھ اوور کھیل چکے ہیں، اور اگر ساٹھ ستر سکور اور بنائے ہوتے تو یقنا ان کی اپنی...
  8. محمد وارث

    اور پھر وہ ہنسی خوشی رہنے لگے

    مٹی پاؤ تے روٹی شوٹی کھا کے جانا :)
  9. محمد وارث

    عبداللہ محمد کے کمالات

    بھائیوں کے بارے میں "شُبھ کامنائیں" رکھتے ہیں برادر، آپ چاہتے ہیں کہ میری بلائیں دو تین چار گنا ہو جائیں :)
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Pakistan Splits: The Birth of Bangladesh اس کتاب کے مصنف انڈین آرمی کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل جے آر سیگل ہیں۔ مصنف موصوف ۱۹۷۱ء کی جنگ میں مغربی محاذ یعنی مغربی (موجودہ) پاکستان کی سرحد پر آرٹلری کے سٹاف آفیسر کے طور پر تعینات تھے اور اس سے پہلے چین کے ساتھ ۱۹۶۲ء اور پاکستان کے ساتھ ۱۹۶۵ء کی...
  11. محمد وارث

    سچ کا جواب

    جی ہاں آپ بھی اسی کشتی کے سوار لگتے ہیں :) بقولِ شاعر، سانول نہ مار نیناں دی مار ;)
  12. محمد وارث

    سچ کا جواب

    بھئی اس سوال سے تو بات بنی نہیں، سوال یوں‌ہونا چاہیے تھا کیا آپ کی بیوی نے آپ کو مارنا چھوڑ دیا ہے؟؟؟؟ :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زخمہائے لب فراہم کردہ را بوسۂ شمشیرِ قاتل آرزوست ناصر علی سرہندی میرے مندمل ہوتے زخموں (لب مِلتے ہوئے زخموں) کو قاتل کی شمشیر کا بوسہ لینے کی آرزو ہے (کہ ایک بار پھر سے زخم کُھل جائیں)۔
  14. محمد وارث

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    "عبدالحفیظ"
  15. محمد وارث

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    آپ کی بات درست ہے، جہانگیر باقاعدہ شاعر نہیں تھا، لیکن اس کے کچھ اشعار ادھر ادھر تذکروں میں بکھرے مل جاتے ہیں۔ سارے مغل بادشاہ ہی سخن فہم تھے اور سب نے اشعار کہے ہوئے ہیں، اور تو اور اکبر، جو بچپن میں سفید ان پڑھ ہی رہ گیا، اُس کے بھی بھنگ اور شراب کی مدح میں اشعار موجود ہیں :)
  16. محمد وارث

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!! پنجابی میں

    چوہدری صاب، شاید ایسے موقعے واسطے کہندے نین، "خواجے دا گواہ ڈھڈو"، ویکھ لو ;)
  17. محمد وارث

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    سوانگ کا مطلب بہروپ بھرنا وغیرہ ہے۔ سانگ بھی پنجابی میں سوانگ سے ملتے جلتے معنوں میں استعمال ہوتا ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ اس کا کوئی مطلب ہتھیار وغیرہ بھی ہو، جو کہ میرے علم میں نہیں ہے، کوئی پنجابی لغت دیکھنی پڑے گی۔ :)
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کمتر نیَم ز شبنمِ حیراں دریں چمن یک چشم دیدنِ رُخِ جانانم آرزوست شیخ علی حزیں لاھیجی اس چمن میں میں کسی بھی طرح شبنمِ حیراں سے کمتر نہیں ہوں، مجھے بھی ایک نظر رُخِ جاناں دیکھنے (اور اُس کے بعد شبنم کی طرح فنا ہونے) کی آرزو ہے۔
Top