جزاک اللہ زحال خوش رہیے لیکن کچھ تصاویر نظر نہیں آ رہیں اور پلیز ہو سکے تو انکے گھر ضرور پوسٹ کریں مجھے بہت پسند ہیں۔
ایک اور خاص بات تھر کی خواتین جو چوڑیاں پہنتی ہیں سفید رنگ کی وہ ایک طرح سے ان کی پہچان ہے کہ ان میں کون شادی شدہ ہے اور کون کنواری۔اگر تو چوڑیاں صرف کلائی تک ہوں تو وہ غیر شادی...