اس لڑی کے مراسلے پڑھ کر بہت دکھ ہوا. سعود بھائی نے پہلے بھی کہا تھا کہ مدیران کو مجبور مت کیجیے.
یہ لڑی مجھ ایسے طالب علموں کے لیے کچھ حوالوں سے اچھی ہے، میں نہیں چاہتی تھی کہ اسے ڈیلیٹ کیا جائے لیکن جس طرح کی زبان اور ذہن کا جو حصہ استعمال ہو رہا ہے، براہِ کرم اس سے گریز کیا جائے. اس سے کسی کا...