صفحہ 108
محلے محلے پھرتے اور گاگا کر لوگوں کو جگاتے۔ نماز پڑھنے کی تلقین کرتے۔ لڑکوں کو نماز پڑھنے سے اس قدر دلچسپی نہ تھی۔ البتہ اکھٹے ہو کر گاتے ہوئے جگہ جگہ جانا۔ مجاہدانہ انداز سے گھومنا اور مجاہدانہ شان سے للکار للکار کر گانا یا غازی مصطفٰے پاشا کمال کی شان میں قصیدے پڑھنا اور امان اللہ...