صفحہ نمبر 220
لبھاتا ہے دل کو کلامِ خطیب
مگر لذتِ شوق سے بے نصیب
بیان اس کا منطق سے سلجھا ہوا
لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
وہ صوفی تھا کہ خدمت حق میں مرد
محبت میں یکتا ، خمیت میں فرد
عجم کے خیالات میں کھو گیا ،
یہ سالک مقامات میں کھو گیا
بجھی عشق کی آگ اندھیرا ہے
مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہے...
صفحہ نمبر 219
وہم و خرافات کا ستم اب بھی جاری اور امت پر فسون و افسانہ کا طلسم اب بھی طاری ہے ۔ خطیب و واعظ حسن کلام کا جادو جگاتے ہیں ، لیکن ذوق و شوق کے لطف و لذت سے نا آشنا ہیں ، ان کی باتیں منطق وہ فلسفہ کے آداب کے مطابق اور فصاحت کے اصول کے موافق ہیں ، لیکن قلب و روح کی گہرائیوں میں نہیں...
صدقے جاؤاں واری جاؤاں ! اس سخاوت سے ، سعود لالہ سے کہہ کے آپ کو محفل کا باورچی بنانے کو تیار ہوں میں اس سے زیادہ کچھ نہیں ہو سکتا آپ کا لالہ :rolleyes: